انابیہ کی بات :
ابھی فون پہ بیگم بتا رہی تھیں کہ انابیہ کے ماموں اس کے لیے کوئی کھلونا لے کر آئے اور وہ انابیہ سے ٹوٹ گیا پر اس سے پہلے کہ کوئی اسے کہے کہ آپ نے تو اسے توڑ دیا انابیہ وہ کھلونا اٹھا کر ماموں اور نانی کے پاس لے گئی اور کہتی ہے " چھوٹے بچوں کے کھلونوں پہ پاؤں نہیں رکھتے، وہ ٹوٹ جایا کرتے ہیں"۔