انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

سید زبیر

محفلین
Photo0933.jpg

واہ ، بہت کیوٹ ،ہر انداز انوکھا ، ہر انداز نرالا ، رب کریم اسے ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ، نیک نصیب کرے ، ماں باپ کے لیے باعث عزت و تکریم بنائے ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین )
 

سید زبیر

محفلین

واہ میرے شہزادے ، دل چاہتا ہے گد گدی کرکے اس کو ہوا میں اچھال دوں ۔ رب کریم اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازے ۔ بے پناہ خوشیاں عطا فرمائے ، ماں باپ کے لیے باعث تسکین ، عزت و تکریم بنائے ، اور اس کو صرف اپنا بندہ بنائے (آمین ثم آمین)
عمر سیف بھائی ، ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ ،
 
Top