لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

شیزان

لائبریرین
آپ لوگوں کو بھی تو چاند چہرہ ستارا آنکھیں چاہیئے ہوتی ہیں اور امیوں کو چاند سی بہو :p
تو پھر چونا اُترنے کے بعد اپنا اپنا نصیب :p
تو چونا اترنے کے بعد جن بابا تو نہیں نکلنا چاہیے نا۔۔
سب مونث کو مدنظر رکھیں۔۔
اور چاند کو گرہن لگا ہوتا ہے اگلے دن
 
غدیر زھرا

لائبریرین
سبھی چونا لگا رہے ہیں مجھے لگا اس کارِ خیر میں مجھے بھی حصہ ڈالنا چاہیئے :D

379608_324327731033027_472430093_n.jpg
 
ساجد

محفلین
آپ لوگوں کو بھی تو چاند چہرہ ستارا آنکھیں چاہیئے ہوتی ہیں اور امیوں کو چاند سی بہو :p
تو پھر چونا اُترنے کے بعد اپنا اپنا نصیب :p
وہ تو ہم سائنس سے نابلد تھے ورنہ کبھی چاند کی تمنا نہ کرتے کہ جہاں سانس لینا ناممکن اور بات کو دوسرے تک پہنچانا دشوار ہوتا ہے۔ اور اس سائنس کی سمجھ تو بعد میں آتی ہے کہ کچھ ستارے سورج سے بھی زیادہ گرم ہیں جب تک دور رہیں خوبصورت دکھائی دیتے ہیں پہلو میں آ بیٹھیں تو ان کی "حدت و جلالت" سے سب کچھ بھسم ہو جاتا ہے :rollingonthefloor:
 
نیلم

اب کیا فائدہ پچھتاوے کا جب چڑیا چُگ گہیں کھیت :p
 
Top