لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
چل بھئی کاکا انیس الرحمن آ جا ادھر اور نیرنگ خیال کو چونا لگا :)
نوٹ: بالا کے فقرے کو دو دوستوں کے درمیان بے تکلفی سے ہٹ کر نہ دیکھا جائے۔

ساجد بھائی آپ کو بھی اضافی نوٹوں کی ضرورت پڑ گئی۔۔۔ ;) یا پھر یہ بھی چونا لگانے کی اک رمز سے پردہ اٹھانے کی کاوش تھی۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
واہ واہ۔۔۔ ۔ :clown: کوئی تو آیا جس نے چونا لگانے کے "فیشن میں ان" طریقوں پر بات کی۔۔۔ زبردست۔۔۔ ۔۔:laugh:
ہماری گزارش ہے کہ چونا لگانے کے رائج طریقوں پر روشنی ڈالیے۔۔ چونا لگانے کی وجوہات بھی بیان کریں۔۔۔ ۔ اور ساتھ ساتھ مغرب و مشرق کا حسیں امتزاج بھی بیان کیجیے کہ کہاں کہاں کس کس طرح چونا لگایا جاتا ہے۔ :tongue:

شکریہ شکریہ :) ۔
آپ کی گزارش نوٹ کر لی ہے۔ اس پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔
چونا لگانے کا ایک رائج طریقہ اور مثال بہرحال پوسٹ کر دیتی ہوں۔

تو آپ تمام احباب جو چونا لگانے اور لگوانے کے ماہر ہیں۔۔:p ذرا اس بات پر تفصیلی روشنی ڈالیں کہ لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں۔۔۔ :cowboy:
یہ جملہ چونا لگانے اور شاپر کرانے کی کلاسیک مثال ہے۔ :cowboy:
اور ہم سب کے جوابات چونا لگوانے کی مثالیں :angel:

مشرق اور مغرب کے بارے میں ایک بار میں نے اپنے بلاگ پر ایک پوسٹ لکھی تھی۔ معلوم نہیں پوسٹ ابھی موجود ہے یا انا للہ ہو گئی ہے۔ چیک کر کے بتاتی ہوں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ شکریہ :) ۔
آپ کی گزارش نوٹ کر لی ہے۔ اس پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔
چونا لگانے کا ایک رائج طریقہ اور مثال بہرحال پوسٹ کر دیتی ہوں۔
جی ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔ :p

یہ جملہ چونا لگانے اور شاپر کرانے کی کلاسیک مثال ہے۔ :cowboy:
اور ہم سب کے جوابات چونا لگوانے کی مثالیں :angel:
ہیں!!! :eek:
یہ بھی چونا لگانے کی اک مثال ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:

مشرق اور مغرب کے بارے میں ایک بار میں نے اپنے بلاگ پر ایک پوسٹ لکھی تھی۔ معلوم نہیں پوسٹ ابھی موجود ہے یا انا للہ ہو گئی ہے۔ چیک کر کے بتاتی ہوں۔

ضرور ڈھونڈیے۔۔۔ اور جلد۔۔۔ (y)
 
ساجد

محفلین
بھئی مجھے تو آج واپڈا والوں نے چونا لگایا ہے پورے 180 یونٹوں کا۔ اگلی بار میٹر ریڈر ہتھے چڑھ گیا تو عزت افزائی کروائے گا مجھ سے۔:)
 
Top