پاکستانی :P

نیرنگ خیال

لائبریرین
سمجھ نہیں آرہا کہ پہلے لطیفے پر ہنسوں یا نین بھائی کو پندرہ سو روپے کی شاندار بچت پر مبارکباد دوں۔ :D:p

(واضح رہے کہ یہ وہ پزا ڈیل والے پندرہ سو روپے نہیں ہیں :) ورنہ 25 روپے مانگنے والے لوگ بھی آ جائیں گے۔ )

ہزار نہیں پانچ سو۔۔۔ پانچ سو پہلی شرط پر بھی دیا ہے۔۔ وہ حساب میں شامل کیوں نہیں کیا۔۔۔۔ :mad:

لیں جی پہلا حق تو نین بھائی کا بنتا ہے نا اُنہوں نے اتنی محنت کی :p
پہلے نین بھائی پہ ہنسے پھر لطیفے پر :p

ہائیں نیلم۔۔ پاکستانی کیوں لکھا۔۔۔ نینی بھیا لکھ دیتی ناں :rollingonthefloor:

مجھے معلوم تھا نا کہ عقلمندوں کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے اور آپ سارے کتنے عقلمند ہو فوراً ہی سمجھ گئے :p

چنگی تیلی لا کے گئے او سرکار :unsure::shock:
 

مقدس

لائبریرین
زبیر انکل
ساجد بھیا
عاطف بھیا
امجد بھیا
فراز بھیا


مجھے پتا ہے سب رانگ بتایا ہے
بتا بھی دیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top