پاکستانی :P

اچھا چلو پھر تمہاری آئسکریم بھی پکی ۔۔نین بھائی کے خرچے پر :p

اچھا پھر کہاں ہیں نین بھیا
نین بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
یہ دیکھیں نیلم آپی آپ کے پیسے بانٹ رہی ہیں








کہیں یہ دونوں آپس میں ملے ہوئے تو نہیں
 

نیلم

محفلین
اچھا پھر کہاں ہیں نین بھیا
نین بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
یہ دیکھیں نیلم آپی آپ کے پیسے بانٹ رہی ہیں








کہیں یہ دونوں آپس میں ملے ہوئے تو نہیں
اُنہیں ڈھونڈ کے لانا تمہارا کام ہے
وہ تو مجھ سے اور مقدس سے چُھپ کے بیٹھے ہیں کہیں :p
 
اُنہیں ڈھونڈ کے لانا تمہارا کام ہے
وہ تو مجھ سے اور مقدس سے چُھپ کے بیٹھے ہیں کہیں :p

نین بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
پیسے چاہئیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے چھپے رہے تو دو دن میں پیسے بھی ختم اور نام بھی آپ کا
 
Top