پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

ملائکہ

محفلین

ملائکہ

محفلین
بھاگنے والا تو چاہیے بھی نہیں۔ دوسرے کا بندوبست کرو۔
تمہارے لیے یہ رعایت ہو سکتی ہے کہ کسی بھی رنگ کا چلے گا۔

یہ والا کیسا رہے گا چچا جی:p

rish.jpg
 

عینی شاہ

محفلین
یار مانو بلی میں کسی سے کچھ کھائے پیئے بغیر دعا نہیں دیتا
کیونکہ بغیر کھائے دعا دل سے نہیں صرف منہ سے نکلتی ہے
ہاں اگر تم کوئ اچھی سی چیز کھلانے کا وعدہ کرو تو دعا دل سے نکلے گی :)

لو جی کرلو گل
دعا نکل گئی دل سے کہ مانو بلی کے سب پیپرز اچھے ہوں :p
چل بھئی مانو کچن میں جانے کی تیاری کرو
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:پیپر بھی دوں اور کچن میں بھی جاؤں نووووووووووو(n)
 

عینی شاہ

محفلین
مینی مینی تھینکس آپکی دعا کا :) میرا پیپیر بہت اچھا ہو گیا ہے ۔تھینکس گاڈ ۔۔اب جسٹ لاسٹ پیپر جو 3 کو ہے ایڈوانسڈ فائننشل اکاؤنٹگ کا اس کے لیے دعا کریں ۔۔اٹس سو ٹف :) تھینکس آگین:)
 

شہزاد وحید

محفلین
میرے بھی اگزامز چل رہے ہیں۔ فائنانس اور اکنامکس کا دے دیا۔ صبح لینڈنگ اینڈ رِسک مینجمنٹ کا ہے۔ پرسوں ہیومن ریسورس کا اور ترسوں پتہ نہیں کِس کا، ڈیٹ شیٹ پر دیکھنا پڑے گا :D
 

ماہا عطا

محفلین
انشائاللہ عینی مینی اور ملائکہ کے پیپرز اے ون ہوں گے۔۔۔ہماری دعاوں تم دونوں کے ساتھ ہیں۔۔اللہ آپ دونوں کو کامیابی عطا فرمائیں۔۔آمین۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
میرے بھی اگزامز چل رہے ہیں۔ فائنانس اور اکنامکس کا دے دیا۔ صبح لینڈنگ اینڈ رِسک مینجمنٹ کا ہے۔ پرسوں ہیومن ریسورس کا اور ترسوں پتہ نہیں کِس کا، ڈیٹ شیٹ پر دیکھنا پڑے گا :D

شہزاد بھائی اللہ آپ کو بھی کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔آمین۔۔۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
اللہ سب بھائیوں بہنوں کو ان کی محنت کا صلہ شاندار طریقے سے عطا فرمائے۔ آمین
میرے لیے بھی دعا کیجئے گا میرے کمپی ٹیٹِو ایگزامز کے لیے۔:):):)
 

شہزاد وحید

محفلین
مینی مینی تھینکس آپکی دعا کا :) میرا پیپیر بہت اچھا ہو گیا ہے ۔تھینکس گاڈ ۔۔اب جسٹ لاسٹ پیپر جو 3 کو ہے ایڈوانسڈ فائننشل اکاؤنٹگ کا اس کے لیے دعا کریں ۔۔اٹس سو ٹف :) تھینکس آگین:)
ہم نے پتہ نہیں کتنی کو اکاؤنٹگز پڑھ ڈالی تھی ماسٹرز اور بیچلرز میں۔ فائنانشل اکاؤنٹنگ، ایڈوانس اکاؤنٹنگ، کاسٹ اکاؤنٹنگ، انٹرمیڈیٹ اکاؤنٹنگ، مینجمنٹ اکاؤنٹنگ، ٹیکسیشن اکاؤنٹنگ، فائنانشل رپورٹنگ۔ پر قسم لے لیں سب کی سب بھول گئی حالانکہ 80 سے کم کسی میں مارکس نہیں۔ :)
آپ کی اکاؤنٹنگ بھی بلکل ٹھیک بیٹھے، آمین۔ :)
 

عمراعظم

محفلین
عینی مینی آپ تو دعا بھی ڈانٹ ڈپٹ کر کروا رہی ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ سب آپ کے کراسوں سے ڈر کر دعا دے رہے ہیں۔ لیکن ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ہیں، البتہ دعا ہے کہ ا للہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب و کامران فرمائے۔آمین
 
Top