ایسے ہی شروع ہوتی ہیں ناں آپ کی میٹنگز اور ہر پچھلی میٹنگ اگلی سے ریلیٹڈ ہوتی ہے کیونکہ آپ کی میٹنگز میں اگلی میٹنگ کی ڈیٹ ہی تو فکس کی جاتی ہے۔۔ ہے ناں بھیا! :rollingonthefloor:
میٹنگوں کا تو انجام اور مقدر ہی یہی ہے شونا پری۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو ۔۔ امید ہےسب ٹھیک ٹھاک ہوں گے، 2 جولائی کی شام تک ہم تو ٹھیک نہیں ہو سکتے، پیپرز کی ٹیشن ،پڑھائی پڑھائی، پیپرز اچھے ہو جائیں آپ کی دعائیں درکار ہیں۔
 
وعلیکم السلام!

ہماری دعائیں دلاری گڑیا رانی کے ساتھ ہیں۔ اور امتحان سے کیا گھبرانا بھلا، اس کو تو روند کر گزر جائیں گی گڑیا رانی ان شاء اللہ! :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو ۔۔ امید ہےسب ٹھیک ٹھاک ہوں گے، 2 جولائی کی شام تک ہم تو ٹھیک نہیں ہو سکتے، پیپرز کی ٹیشن ،پڑھائی پڑھائی، پیپرز اچھے ہو جائیں آپ کی دعائیں درکار ہیں۔

و علیکم السلام

ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔

بس ایک عدد کالے بکرے اور ایک ہزار ایک روپے کا بندوبست کر کے رکھو۔
 
Top