اللہم اشف مرضنا و مرض جمیع المسلمین................
آمین! :) :) :)
اپنا خیال رکھیں............اب بھابھی توو ہاں ہیں نہیں، جو رکھییں خیال.............:) :) :)
اجی چھوڑیں بھی، وہ کیا خاک خیال رکھیں گی۔۔۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم اپنا خیال بذات خود زیادہ بہتر رکھ سکتے ہیں۔ :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
آمین! :) :) :)

اجی چھوڑیں بھی، وہ کیا خاک خیال رکھیں گی۔۔۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم اپنا خیال بذات خود زیادہ بہتر رکھ سکتے ہیں۔ :) :) :)
یہ بھی خوب کہی مرشد آپ نے............:) :) :)
یہی جملہ ان کے سامنے کہنا جہاد سے کم نہیں ہو گا.................:) :) :)
 

ملائکہ

محفلین
اوہ۔۔۔ ۔ اب طبیعت کیسی ہے ان کی ؟
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطاء فرمائے

کیا ہوا بھتیجی؟ اور اب کیسی طبیعت ہے تمہاری ماما کی؟

اللہ پاک اپنا کرم فرمائے۔ آمین
ابھی کیسی طبیعت ہے آنٹی کی؟

اوہ:(کیا ہوا تھا انہیں کنول؟؟

اب کیسی طبعیت ہے؟؟


اب بہتر ہیں امی۔۔۔ سب کا شکریہ بہت
 
Top