الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

عسکری

معطل
کچھ لوگوں کو تو اب خوابوں میں بھی عمران نظر آنے لگ گیا ہے کہ بُرا ہے۔

ویسے کاشفی بھائی یہ "مہاجر" کون ہیں؟ جو پاکستان بننے کے 64 سال بعد بھی مہاجر ہی ہیں؟
وہ سدا مہاجر رہیں گے جنہوں نے اپنے وطن کو اپنا نا سمجھا :bighug: باقی جو پاکستانی بن گئے وہ پاکستانی ہیں اور رہین گے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قائدِ تحریک خان نہیں اور نہ بلوچ ہیں۔۔ایک مسلمان ہیں۔:)
اس لیئے انہیں کتوں کو ہٹانا آتا ہے۔۔۔ کتے چاہے جہاں کہ بھی ہوں مرد مومن قائد تحریک خود ہی ہٹا لیتے ہیں گلاب جامن کھلا کر۔۔۔ یا سپاری دے کر۔۔

ویسے یہ مثال گھوڑی والے مثال کی طرح کا لگ رہا ہے۔۔۔ گھوڑی والا بھی سمجھ نہیں آیا تھا پہلے اور یہ والا بھی صحیح سے نہیں سمجھا۔۔۔
شکر ہے کہ آپ نے بھی مان لیا :)
 
اس کی تو ایک بھاگی ہے الطاف بھائی کی تو ایک سے زیادہ :grin:
جمائما نے تو علیحدگی کا یہ عذر پیش کیا تھا کہ اسکے شوہر کے پاس اپنی بیوی اور بچوں کیلئے وقت نہیں ہے۔۔۔لیکن میں سوچ رہا ہوں کہالطاف بھائی کی بیگم صاحبہ نے غالباّ اس بات سے تنگ آکر علیحدگی اختیار کی ہوگی کہ بھائی (انکے نہیں) ہر وقت سر پر ہی سوار رہتے ہیں کسی وقت بندے کو تنہائی اور سکون کی بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن بھائی تو۔۔۔۔چنانچہ اب وہ بھی ہیں آرام سے اور یہ بھی ہیں آرام سے:laugh:
 

طالوت

محفلین
یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ ایسی زبان استعمال کرنے والے خود کو کراچی کی پڑھی لکھی مڈل کلاس کی نمائندہ جماعت کہتے اور انھیں شرمندہ کرتے ہیں۔ ہم تو تحریک انصاف کے ان کم عقلوں کے لتے لیتے تھے جو نواز شریف کو "نورا" یا شہباز شریف کو "شوباز شریف" کہتے تھے ،مگر یہاں تو بار بار زبان گنگ ہو جاتی ہے کہ یا الہٰی کہیں تو کیا کہیں۔
 

عسکری

معطل
جمائما نے تو علیحدگی کا یہ عذر پیش کیا تھا کہ اسکے شوہر کے پاس اپنی بیوی اور بچوں کیلئے وقت نہیں ہے۔۔۔ لیکن میں سوچ رہا ہوں کہالطاف بھائی کی بیگم صاحبہ نے غالباّ اس بات سے تنگ آکر علیحدگی اختیار کی ہوگی کہ بھائی (انکے نہیں) ہر وقت سر پر ہی سوار رہتے ہیں کسی وقت بندے کو تنہائی اور سکون کی بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن بھائی تو۔۔۔ ۔چنانچہ اب وہ بھی ہیں آرام سے اور یہ بھی ہیں آرام سے:laugh:
یا پھر رات کو بیڈ روم سے تقریریں کر کر کے ان کا جینا حرام کر دیا ہو گا :grin: ویسے وہ اتنے بھی فارغ نہیں ہیں سارا دن سکائیپ پر پائے جاتے ہیں :grin: اور وہ آئی ڈی بھی فاروق ستار کو پتہ ہے بس :laughing:
 

محمد امین

لائبریرین
قیصرانی ، کسی کے خلاف بھی تنقید اور اختلاف ایک عام سی بات ہے مگر ایم کیو ایم جیسا کرتی رہی ہے اور اب جو کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت اور کسی بھی قانون اور قاعدے سے باہر کی چیز ہے۔

دو دن سے کارکنوں کو مٹھیاں کھولنے ، طمانچے رسید کرنے اور "ٹھوک" دینے پر یہ بندہ ابھار رہا تھا اور کل تو حد کر دی اور اب اداکاری کی انتہاؤں کو چھونے کی کوشش کر رہا ہے ۔ فرشتوں کی کسی نے بھی بات نہیں کی مگر کھلی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کی بات کرنے والے کی تو پکڑ ہونی چاہیے نہ۔

ایم کیو ایم کے کتنے بندے مرتے دیکھے ہیں آپ نے ، کراچی میں ایم کیو ایم مارنے والوں میں سے ہوتی ہے مرنے والوں میں سے نہیں ورنہ شہر بھر پر قبضہ نہ کر رکھا ہوتا۔

باقی باتیں ٹھیک ہیں آپ کی مگر کراچی میں جن 14000 لاشوں کا ذکر آپ اکثر کرتے ہیں ان میں سے اکثر ایم کیو ایم کے کارکن اور ہمدرد تھے۔۔ یقین نہیں تو کسی نیوٹرل ذریعے سے تصدیق کرلیں۔ ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم کا سابقہ شیعہ فیکٹر اس کا بہت بڑا نشانہ رہا ہے۔۔۔
 

عسکری

معطل
مارنا اور مرنا ۔۔۔ ۔ بھئی ایم کیو ایم کا بیک وقت دونوں میں سے ہونا بھی اچنبھا نہیں ۔۔(ایک رائے )
ظاہری بات ہے یہ کومبٹ میں لازم اور ملزوم ہے جانیں دونوں طرف سے جاتی ہیں اور جانیں جانا بھی کوئی ایسی بات نہیں اہم بات ہے گولز اچییو ہوئے کے نہین
 
Top