الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

الطاف حسین نے نائن زیرو میں خطاب کے دوران انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہوتے عمران خان کو بازاری زبان میں مخاطب کیا۔

اب الطاف حسین گھٹیاپن کی حدوں کو چھو رہا ہے ، پہلے ہی کراچی میں غنڈہ گردی اور قتل غارت کا بازار گرم کرنا شروع کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی کے یو سی ناظم سمیت تحریک انصاف کی نائب صدر سندھ کو قتل کیا جا چکا ہے اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو ہراساں اور خوفزدہ کیا جا رہا ہے۔

 

حسان خان

لائبریرین
ویڈیو کا ربط دیجئے تا کہ میں دوسرے ذرائع سے یہ ویڈیو دیکھ سکوں۔ یہاں ہماری بے وقوف حکومت نے یوٹیوب بند کیا ہوا ہے۔
 
اس خطاب میں 5 منٹ پر 24 سیکنڈ پر سنیں کہ الطاف حسین کیسی گری ہوئی زبان استعمال کر رہا ہے اور اس کی جماعت اب سندھ بھر میں کس طرح کے گھٹیا اور بازاری بینر اور اشتہار بازی کر رہی ہے۔

یہ ہے اس جماعت کی اصلیت اور یہ ہے ان کی سیاسی برداشت۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
مل گیا ربط:
www. youtube. com/watch?v=2fu4URQkm3U


میں نے needunblock سے یہ ویڈیو چلائی ہے۔ میرے پاس آواز آ رہی ہے۔
اے needunblock کادے نال کے کھائی دا للوز میرا مطلب ہے بھائی کی میں انتہائی نالائق آدمی ہوں یہ ٹیکنیکل چیزیں بالکل بھی سمجھتا لہذا مجھے بچوں کی سمجھایا جائے؟
 
شراب کے نشے میں ہر وقت دھت رہنے والے رہنما کی ڈرامہ بازیاں اس آڈیو خطاب میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی ہی رابطہ کمیٹی پر الزام لگاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ عمران مجھے گالیاں دے رہا ہے (جو ایک اور سفید جھوٹ ہے) اور رابطہ کمیٹی چپ کرکے سن رہی ہے اور کسی گھٹیا تھیٹر کے اداکار کی طرح رونے کی اداکاری شروع کر دی۔

شرم تم کو الطاف مگر نہیں آتی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دیکھیئے اندھی عقیدت کسی کے ساتھ بھی ہو، بری ہے۔ عمران خان نہ تو کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی الطاف حسین کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی پرویز مشرف (جس سے میری وابستگی ہے)۔ سب کے سب انسان ہیں۔ جب غصے میں ہوتے ہیں تو ان کا اصل روپ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ غصے اور ڈرنک کے وقت اپنے اندر کا حال دکھاتے ہیں، اچھا ہے کہ ہم تصویر کا وہ پہلو بھی دیکھ لیتے ہیں جو عام طور پر دکھائی نہیں دیتا :) اب یہ سوچنا ہے کہ کل ایم کیو ایم کا کون سا بندہ مارا جائے گا
 

حسان خان

لائبریرین
اگر پیر صاحب ایسی زبان لندن میں بیٹھ کر برطانیہ کے کسی سیاستدان کے بارے میں استعمال کریں تو اُنہیں فوراً لات مار کر وہاں سے بھگا دیا جائے۔

ویسے رونے کی اوور ایکٹنگ نے تو حد ہی کر دی۔
 

حسان خان

لائبریرین
ہی ایون ساؤنڈز ڈرنک
لولزز

بلیک لیبل کی کھلی ہوئی بوتل اور اس میں دھت ہو کر تقریر کرنے کی گواہیاں تو بہت سے لندن میں رہنے والے کب سے دیتے آئے ہیں۔ کوئی بھی شخص جو نشے میں دھت لوگوں سے بات چیت کر چکا ہو اور ایسے لوگوں سے اس کی ملاقات ہوتی رہی ہو وہ باآسانی بتا سکتا ہے کہ یہ نشے میں ہے کہ نہیں۔ بیرون ملک پاکستانی تو آسانی سے بتا سکتے ہیں کہ ان کا ایسے لوگوں سے روزانہ ہی واسطہ پڑ جاتا ہے۔
 
محب علوی ارے میاں کیوں اپنے اور اپنے پیاروں کے پیچھے پڑ گے ہو۔۔ آپ شاید واقف نہیں ان ایم کیو ایم والوں سے ۔۔ان کا بس نہیں چل رہا نہیں تو فورم میں گھس کر آپ کو گولیوں سے چھلنی کرڈالیں۔۔۔۔۔۔:wasntme:
 
دیکھیئے اندھی عقیدت کسی کے ساتھ بھی ہو، بری ہے۔ عمران خان نہ تو کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی الطاف حسین کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی پرویز مشرف (جس سے میری وابستگی ہے)۔ سب کے سب انسان ہیں۔ جب غصے میں ہوتے ہیں تو ان کا اصل روپ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ غصے اور ڈرنک کے وقت اپنے اندر کا حال دکھاتے ہیں، اچھا ہے کہ ہم تصویر کا وہ پہلو بھی دیکھ لیتے ہیں جو عام طور پر دکھائی نہیں دیتا :) اب یہ سوچنا ہے کہ کل ایم کیو ایم کا کون سا بندہ مارا جائے گا

قیصرانی ، کسی کے خلاف بھی تنقید اور اختلاف ایک عام سی بات ہے مگر ایم کیو ایم جیسا کرتی رہی ہے اور اب جو کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت اور کسی بھی قانون اور قاعدے سے باہر کی چیز ہے۔

دو دن سے کارکنوں کو مٹھیاں کھولنے ، طمانچے رسید کرنے اور "ٹھوک" دینے پر یہ بندہ ابھار رہا تھا اور کل تو حد کر دی اور اب اداکاری کی انتہاؤں کو چھونے کی کوشش کر رہا ہے ۔ فرشتوں کی کسی نے بھی بات نہیں کی مگر کھلی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کی بات کرنے والے کی تو پکڑ ہونی چاہیے نہ۔

ایم کیو ایم کے کتنے بندے مرتے دیکھے ہیں آپ نے ، کراچی میں ایم کیو ایم مارنے والوں میں سے ہوتی ہے مرنے والوں میں سے نہیں ورنہ شہر بھر پر قبضہ نہ کر رکھا ہوتا۔
 
Top