ملائکہ
محفلین
یہ بھی کوئی اچھی بات نہیں ہے فہیم بھائی۔۔۔ مجھے تو بالکل عادت نہیں میں مہینوں میں کبھی یہ پیتی ہوں صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتی ۔۔۔ میں تو جوس پی لیتی ہوں مجھے وہی زیادہ پسند ہے۔۔۔۔یو نو کہ کوک میری کمزوری ہے۔
میں اگر کوئی فاسٹ فوڈ یا بار بی کیو کھالوں تو بنا کوک یا پھر پیپسی پیئے بغیر نہیں رہ سکتا![]()


جی بالکل جائیں۔۔۔ اور اپنی امی اور بہن کو بھی کھلائیں ۔۔۔ کیونکہ جو بہنیں کچھ بھی نہیں کرتی وہ کمال کرتی ہیں 


اور اس لیے کہ تم مجھے مناؤ ہی ہی ہی
تھینکیو 