رضوان نے کہا:بھائی زکریا یہ تو بتائیں کہ آخر اس دھاگے میں ہم اپنی گاڑی کیسے پروئیں؟
زکریا نے کہا:سوچا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جس میں سب اپنی گاڑی کی تصویر پوسٹ کریں۔ کیا خیال ہے؟
یہ میری انفنٹی جی35 ہے۔
![]()

میری پیدل چلتے ہوئے کی تصویر ہے ۔۔وہ لگا دوں۔۔بوچھی نے کہا:تم سائکل کی تصویر لگا لو ۔ ، میں بھی بڑی سائیکل چلایا کرتی تھی ، بچپن میں ۔
![]()
![]()
میری ابھی بھی میری سائیکل چلاتے کی تصویر ہے ۔![]()
میں وہ یہاں لگاتی پر میری وہ البم نیو یارک چھوٹ گئی![]()
اور میری برتھ ڈے آ رہی ہے۔سائیکل پیک کروا کے بھجوا دینا۔میرے پاس اب تو وہ بھی نہیں رہی۔
افتخار راجہ نے کہا:![]()
لوجی فیر ہماری سمارٹ کار، آجکل مہنگائی کی وجہ سے اسی پر گزارہ ہے۔