الف نون اور الیکشن

نیرنگ خیال

لائبریرین
اصلی الفاظ تو استعمال ہونے سے رہے اور اگر اس درجے کی فصاحت و بلاغت شامل نہ ہوئی تو لطف جاتا رہے گا۔ :) :) :)
ویسے سنا ہے کہ وہ پرانے ادیبوں نے ایسے بڑے الفاظ چن کر رکھے ہوتے تھے کہ گویا کہا بھی کچھ نہیں اور کہا بھی بہت کچھ۔۔۔۔ :p
 
کہاں امجد علی راجا شاعر، ادیب، لکھاری کالم نویس اور پتا نہیں کیا کیا۔۔۔ :p
کہاں بیچارہ مظلوم نیرنگ۔۔۔ :)
بہت شکریہ سر اس حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں :)
مجھے اچھا مزاح نگار کہنے کی غلطی اعجاز عبید بھیا نے بھی کی تھی، اس کے بعد سے ساری محفل بھگت رہی ہے۔
اور اب آپ یہ چاہتے ہیں کہ میں خود کو ادیب، لکھاری، کالم نویس اور پتہ نہیں کیا کیا ثابت کرنے کے لئے محفلین کے صبر پر مزید بھرمار شروع کر دوں؟
یہ تو محفلین اور بےچارے و مظلوم نیرنگ پر مزید ظلم ہوگا ;)
 
نہیں میں مظلوم تو پہلے ہی ہوں۔۔ پھر آپ کی تحریروں سے مضروب ہوجاؤں گا۔۔۔:p باقی محفلین تو پہلے ہی میری تحریروں کو پڑھنے کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔ ان کو میں نے عادی کر دیا ہے۔۔۔ آپ تو ان کے لیے بہار کا پیغام ثابت ہونگے :)
 
الف نون اور الیکشن

نیرنگ خیال بھیا! :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
ادھر آؤ یار، تمہارا ماتھا چوموں، تمہیں سینے سے لگاؤں۔
میری تعریف کو زیادہ اس لئے بھی سمجھنا کہ میں خود ڈرامہ رائیٹر ہوں، تھیٹر کے لئے کئی ڈرامے لکھ چکا ہوں، اور اتفاق سے سب کے سب بہت کامیاب بھی ہوئے۔

سید زبیر بھیا کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے ٹیگ کر کے نیرنگ خیال بھیا کی اتنی خوبصورت تحریر سے لطف اندوز ہونے کا موقع مہیا کیا۔
نیرنگ بھیا! اب تو ملنا ہی پڑے گا آپ سے :applause:
 
پردیسی

محفلین
ادب کی دنیا میں ایک اور خوبصورت تحریر کا اضافہ
ہم جانتے ہیں کہ آپ میں دم ہے اور آپ بہت آگے تک جا سکتے ہو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
 
نہیں میں مظلوم تو پہلے ہی ہوں۔۔ پھر آپ کی تحریروں سے مضروب ہوجاؤں گا۔۔۔ :p باقی محفلین تو پہلے ہی میری تحریروں کو پڑھنے کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔ ان کو میں نے عادی کر دیا ہے۔۔۔ آپ تو ان کے لیے بہار کا پیغام ثابت ہونگے :)
نین بھائی ریٹنگ دے دی ہے۔۔۔
لیکن میں یہ تحریر بعد میں پڑھوں گا۔۔
کیوں کہ میں نے ابھی تک اس کی دوسری قسط نہیں پڑھی۔۔ اویس ہمیشہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ پڑھی۔۔۔ اور میرا جواب ہوتا ہے کہ نہیں۔۔:D
 
نیلم

محفلین
میں یہ تحریر پڑھ رہی تھی اور مجھے لگ رہا تھا میں الف نون ڈرامہ دیکھ رہی ہوں ۔:)
آپ تو کمال کے رائٹر ہیں ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ تحریر
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھیا! :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
ادھر آؤ یار، تمہارا ماتھا چوموں، تمہیں سینے سے لگاؤں۔
میری تعریف کو زیادہ اس لئے بھی سمجھنا کہ میں خود ڈرامہ رائیٹر ہوں، تھیٹر کے لئے کئی ڈرامے لکھ چکا ہوں، اور اتفاق سے سب کے سب بہت کامیاب بھی ہوئے۔

سید زبیر بھیا کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے ٹیگ کر کے نیرنگ خیال بھیا کی اتنی خوبصورت تحریر سے لطف اندوز ہونے کا موقع مہیا کیا۔
نیرنگ بھیا! اب تو ملنا ہی پڑے گا آپ سے :applause:
:bighug: آ سینے نال لگ جا ٹھاہ کر کے۔۔۔۔ :p
بہت شکریہ امجد بھائی۔۔۔ واقعی میں حوصلہ منوں بڑھ گیا۔۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ تحریر آپ کو بھی پسند آگئی۔۔۔ :)
جی ضرور ضرور۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ادب کی دنیا میں ایک اور خوبصورت تحریر کا اضافہ
ہم جانتے ہیں کہ آپ میں دم ہے اور آپ بہت آگے تک جا سکتے ہو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
پردیسی بھائی آپ کی سدا بہار حوصلہ افزائی ہے کہ جو کچھ بھی لکھتا ہوں۔ آپ احباب کے سامنے لا دھرتا ہوں۔۔۔۔ :)
دعائیں دیتے رہا کریں۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی ریٹنگ دے دی ہے۔۔۔
لیکن میں یہ تحریر بعد میں پڑھوں گا۔۔
کیوں کہ میں نے ابھی تک اس کی دوسری قسط نہیں پڑھی۔۔ اویس ہمیشہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ پڑھی۔۔۔ اور میرا جواب ہوتا ہے کہ نہیں۔۔:D
انیس بھائی تفصیلی تبصرے کا منتظر رہوں گا۔ :):waiting:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ وہ ابتدائی دو اقساط بھی اویس بھائی سے اجازت لے کر یہاں شئیر کر دیں:)
پہلا ربط محفل کا ہی ہے۔۔ پہلی تحریر یہی پر لکھی تھی اس نے۔۔۔ دوسری کا بھی ربط دے دیا تو سمجھو شئیر ہوگئی۔۔۔ :) ویسے میں پوچھ لیتا ہوں اس سے۔۔۔ :)
 
پہلا ربط محفل کا ہی ہے۔۔ پہلی تحریر یہی پر لکھی تھی اس نے۔۔۔ دوسری کا بھی ربط دے دیا تو سمجھو شئیر ہوگئی۔۔۔ :) ویسے میں پوچھ لیتا ہوں اس سے۔۔۔ :)
اچھی بات ہے:)
ویسے کیا آپ کو پتہ ہے کہ انہیں "معطل" کیوں کیا گیا تھا:sneaky:
 
Top