محسن وقار علی
محفلین
ڈاکٹر بھیا مجھے ناں سونے کے بعد بالکل نیند نہیں آتی![]()
اور مجھے کھانے کے بعد بالکل بھی بھوک نہیں لگتی![]()
آپ تینوں یہ گولیاں لیںیہ بیماریاں تو مجھے بھی ہیں بلکہ جب میں آنکھیں بند کر لوں نا تو مجھے نظر بھی نہیں آتا اللہ کی قسم![]()
























انہیں رات کو سونے کے بعد اور صبح اٹھنے سے پہلے کھا لیجیے گا
انشاءاللہ افاقہ ہو گا