آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

ساجد بھائی
6.jpg


پرفیکٹ(y)
عائشہ عزیز
9.jpg


مانو بچے کے لیے مانو سے بہتر اور کیا نشان ہو سکتا ہے:)

عینی شاہ
8.jpg


اب "کراس شاہ" کا نشان تو سب ہی جانتے ہیں:rolleyes:

محسن وقار علی
3.jpg


تھینک یو:love:

محمد بلال اعظم
7.jpg
بہت برا منانا ہے "منے" نے اس پر:battingeyelashes:
کیونکہ بوتل خالی جو ہے۔اس میں دودھ بھی تو ہونا چاہیے تھا:devil:
 

عینی شاہ

محفلین
تھینکیو اینڈ :thumbsup:
اور منے کا تو اتنا زبردست ہے نا نشان ۔۔۔کے بس میں تو ایسے ہوئی جا رہی ہوں دیکھ کر:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بٹ منے کے لیئے تھری آؤنس سفیشنیٹ نہیں ہے تھوڑا سائز بڑا ہونا چاہیئے تھا فیڈر کا :rollingonthefloor:
 
تھینکیو اینڈ :thumbsup:
اور منے کا تو اتنا زبردست ہے نا نشان ۔۔۔ کے بس میں تو ایسے ہوئی جا رہی ہوں دیکھ کر:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بٹ منے کے لیئے تھری آؤنس سفیشنیٹ نہیں ہے تھوڑا سائز بڑا ہونا چاہیئے تھا فیڈر کا :rollingonthefloor:
یہ "اونس" نہیں "لیٹر" کے نشان ہیں۔ تین لیٹر کافی رہے گا منے کے لیے۔۔;)
 
Top