آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

طالوت

محفلین
اگر محفل پر کبھی انتخابات ہوں اور مجھے فخرو بھائی کی ذمہ داریاں ملیں تو دئیے جانے والے انتخابی نشان کچھ یوں ہوویں گے:
زین کے لئے نشان ٹی وی کیمرہ
نبیل نقوی کے لئے نشان درانتی ہتھوڑا
زیک کے لئے نشان گلوب
شمشاد کے لئے نشان بلٹ ٹرین (چین والی ، آجکل تیز ترین وہی ہے)
ساجد کے لئے نشان بلیک باکس
ظفری کے لئے نشان کتاب
ابن سعید کے لئے نشان ہاتھ (ہاتھ کی پشت اوپر کی جانب اور نیچے ایک عدد سر )
عسکری کے لئے نشان سیبے آلہ بم ;)
مغزل المعروف م م مغل کے لئے نشان قلم دوات
نایاب کے لئے نشان مصوری برش
فاتح کے لئے ابن انشاء کا اسکیچ
جویریہ کے لئے غالب کا اسکیچ
محمد وارث کے لئے نشان "اقبال ترکی میں مولانا رومی کی لحد پر" کا اسکیچ
زرقا مفتی اور محب علوی کے لئے نشان بلا (اس سے بہتر بھلا اور کیا ہوگا)
جہانزیب کے لئے نشان شیر ( میرا خیال ہے ن لیگ کا بنگال ٹائیگر ہے)
محمدبلال کے لئے نشان کمپیوٹر
تعبیر کے لئے نشان تصویری فریم
آبی ٹوکول کے لئے نشان اوتار میں موجود تصویر (پہلی اور آخری بار کھینچی گئی نایاب تصویر)
عزیزامین کے لئے نشان چڑیا
اور مانو کے لئے مانو ۔
الف نظامی کے لئے نشان درخت
اور یاد آیا فہد کے لئے ٹرنٹولا مکڑی کانشان
اب اس سے زیادہ یاداشت ساتھ نہیں دے رہی۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
مہ جبین اپیا کے لیے :)

redflowerwallpaperhd2.jpg


عینی شاہ اور عائشہ عزیز کے لیے :)

catswallpapers513.jpg



محسن بھیا کے لیے :)

51998553.jpg
 
Top