میں نے آج کیا سیکھا؟

اور ہم نے آج یہ سیکھا کہ فرحت کیانی کا شروع کردہ دھاگہ میں نے آج کیا سیکھا جب پڑھتے چلے جائیں تو ایک تو صفحہ 4 کے بعد بندے کی بس ہوجاتی ہے :battingeyelashes:تاہم مارے تجسس کے بندہ جب مزید آگے بڑھتا ہے تو خوبصورت نوک جھوک کے دوران بھی کوئی نہ کوئی کام کی بات انسان سیکھ ہی لیتا ہے ۔:)
 
آج ہم نے یہ سیکھا کے بیمار نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ ۔۔سب کو بہت فکر ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔:):):)
لیکن بیٹا بیمار انسان اپنی خوشی سے تھوڑا نا ہوتا ہے :) یہ بیماری بھی آزمائش کی ایک صورت ہی ہوتی ہے نا ۔۔بس اللہ میاں سے دعا کرنی چاہیئے کہ وہ اس آزمائش میں ہمیں صبر عطا فرمائیں ۔ :)
 

ماہا عطا

محفلین
لیکن بیٹا بیمار انسان اپنی خوشی سے تھوڑا نا ہوتا ہے :) یہ بیماری بھی آزمائش کی ایک صورت ہی ہوتی ہے نا ۔۔بس اللہ میاں سے دعا کرنی چاہیئے کہ وہ اس آزمائش میں ہمیں صبر عطا فرمائیں ۔ :)

جی آپ بلکل صحیح کہہ رہی ہیں۔۔۔اور پھر پتہ ہے کہتے ہیں جو جتنا زیادہ بیمار ہوتا ہے نہ تو اس کے گناہ اتنے ہی زندگی میں جھڑ جاتے ہیں۔۔۔۔
ہم بھی خدا کے گناہگار بندے ہیں۔۔۔خدا میرے بھی گناہ معاف فرما دیں۔۔۔۔
 
جی آپ بلکل صحیح کہہ رہی ہیں۔۔۔ اور پھر پتہ ہے کہتے ہیں جو جتنا زیادہ بیمار ہوتا ہے نہ تو اس کے گناہ اتنے ہی زندگی میں جھڑ جاتے ہیں۔۔۔ ۔
ہم بھی خدا کے گناہگار بندے ہیں۔۔۔ خدا میرے بھی گناہ معاف فرما دیں۔۔۔ ۔
آمین ۔جیتی رہیں بیٹا :) اب آپ کی کیسی ہے طبیعت ؟
 

ماہا عطا

محفلین
شکر الحمد اللہ کہ اب آپ ٹھیک ہیں ۔اپنا بہت سا خیال رکھیں ۔ٹھیک ہے نا :)
ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اللہ کا کرم ہے :)

جی اپیا جی ہم اپنا اچھے سے خیال رکھیں گے۔۔۔
آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا اچھے سے۔۔۔۔
سدا خوش رہیں۔۔۔آمین
 
Top