امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جی 7، اسلام آباد۔
اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جی 7، اسلام آباد۔
آمین،یہاں فیصل آباد میں بھی محسوس ہوئے ہیں۔ ابھی کچھ دیر پہلے۔۔
اللہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین
تھا تو نارمل لیکن زلزلہ تو زلزلہ ہوتا ہے ہلکے پہ بھی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں کیا پتہ بڑے کا پیش خیمہ نہ ہو۔کیا بہت زیادہ تھے؟؟ اللہ رحم کرے
جی آپ لوگ اپنا خیال رکھیے میں بھی اپنی کزن کو فون کرتی ہوں وہ بھی السلام آباد میں ہی رہتے ہیں جی 10 میں۔۔۔تھا تو نارمل لیکن زلزلہ تو زلزلہ ہوتا ہے ہلکے پہ بھی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں کیا پتہ بڑے کا پیش خیمہ نہ ہو۔
کہاں؟ میرا مطلب ہے کون سے شہر میں۔مجھے بھی محسوس ہوئے تھے جھٹکے
اسلام آبادکہاں؟ میرا مطلب ہے کون سے شہر میں۔
ہائیں!!!اسلام آباد
السلام علیکم،
اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جی 7، اسلام آباد۔
آمین،
ہم ناشتہ کر رہے تھے محسوس ہوتے ہی باہر کی طرف بھاگے۔
السلام علیکم،
اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جی 7، اسلام آباد۔
اللہ اپنا رحم کرے آمین ثم آمین۔
آمین،
ہم ناشتہ کر رہے تھے محسوس ہوتے ہی باہر کی طرف بھاگے۔ناشتہ 12:15 پر اللہ یہاں بھی اپنا رحم کرے آمین ثم آمین