شکریہ احمد بھائیواہ بھئی محسن بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔ ۔!
اتنی ڈھیر ساری اچھی اچھی پوسٹس ! کمال کرتے ہیں آپ بھی۔
بہت بہت بہت مبارک ہو
![]()
جیتے رہیے، شاد آباد رہیے۔![]()
عائشہ کی بچی دال دال پکی ۔۔پوچھوں پھرلیکن مبارک تو آپ کو میں نے دی ہے بھیا
آپ عینی کا نام کیوں لے رہے ہیں؟![]()
ارے کیا پوچھنا ہے؟عائشہ کی بچی دال دال پکی ۔۔پوچھوں پھر![]()
نوووووووووو کبھی گندی بچی بھی بن جاتی ہےعینی مجھے کراس نہیں دیتی
وہ اچھی بچی ہے![]()
ارے کیا پوچھنا ہے؟
ہاں پوچھ لو پوچھ لو ویسے بھی ابھی میں بتانے کے موڈ میں ہوں۔ بعد کا کہہ نہیں سکتی![]()
مینی تھینکس عینی مینیوااااااااااااااااااااا مینی مینی کانگریجولیشنز محسن محفل بھائی ۔
مجھے پتہ ہوتا میں ہی آُکا تھریڈ بنا لیتیگندی بچی ہوں نا میں
جی نہیں جی نہیں جی نہیںنوووووووووو کبھی گندی بچی بھی بن جاتی ہے![]()
بننے دو نا گندی بچی ابجی نہیں جی نہیں جی نہیں![]()
دل تو ایک کراس دینے کو کر رہا ہے اللہ کی قسممینی تھینکس عینی مینی
نامتفق آخری لائن سے![]()
تم بالکل بھی گندی بچی نہیں ہو بلکہ بہت اچھی بچی ہو![]()
مزید بھی ہو سکتی ہو اگر اس "کراس" دینے والی عادت پر کچھ قابو پا لو![]()
جو تم نہیں دو گی کیونکہ تم "اچھی بچی" جو ہودل تو ایک کراس دینے کو کر رہا ہے اللہ کی قسم![]()
جو تم نہیں دو گی کیونکہ تم "اچھی بچی" جو ہو![]()