آپ کا موبائل فون

عینی شاہ

محفلین
ہمیں افسوس ہے ان پر جو آپکا موبائیل لے جاتے ہوں گے اور ساری رات سوچتے ہوں گے کہ اس کا کیا کریں نا بیچ سکتے ہین نا استمال کر سکتے ہیں نا پھینک سکتے ہیں :laugh:
نہیں اب اتنی بری کنڈیشن بھی نہیں ہوتی تھی انکی :p کچھ نہ کچھ تو مل ہی جاتا ہوگا:biggrin:
 

عینی شاہ

محفلین
کوئی نہیں میں اب ناراض ہوں تم سے ، تم نے زخمی کر دیا ہے میرے معصوم دل کو اور تم کہاں بچی ہو اب تو کراس دے دے کر اتنی بڑی اور پکی ہو گئی ہو۔ :p

سیدھی نہیں پوری جلیبی بن گئی ہو اب :LOL:
اچھا اب ناراض نہ ہون ۔میں نے ایکسپلین تو کر دیا تھا نا کہ کراس کیوں ملا :rolleyes: ۔۔اور آپ شور کیوں مچا رہے ہیں کراس والی بات پر :atwitsend: ۔۔۔جب کراس ملتا ہے تو چپ کر کے لےلیتے ہیں شور مچا کر دوسروں کو نہیں باتاتے :daydreaming: کہ دیکھو بھئی دیکھو مجھے کراس ملا :dancing:
 
محسن وقار علی بھائی آپ بھی متفق کرنے والوں میں شامل ہیں بھلکڑ بھائی والی پوسٹ پر ؟؟؟وجہ :smile2: اسکا مطلب آپ نے اس بات کو انجوائے کیا ویری بیڈ
ذرا پھر سے غور کر لو تھوڑا:battingeyelashes:
میں نے تمہاری پوسٹ کو متفق کیا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں تم سے اتفاق کرتا ہوں(y)
اگر بھلکڑ بھائی کی بات سے اتفاق کرتا تو اس کو "متفق" کی ریٹنگ نہ دیتا:ROFLMAO:
 

عینی شاہ

محفلین
ذرا پھر سے غور کر لو تھوڑا:battingeyelashes:
میں نے تمہاری پوسٹ کو متفق کیا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں تم سے اتفاق کرتا ہوں(y)
اگر بھلکڑ بھائی کی بات سے اتفاق کرتا تو اس کو "متفق" کی ریٹنگ نہ دیتا:ROFLMAO:
بٹ آپ نے متفق کیا انکی پوسٹ کو بس ۔۔مجھے نہیں پتہ میں نی بول ری اب اپ سے :cautious:
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میرے پاس پہلا موبائل NOKIA-2100 تھا۔ جو قسطوں پر خریدا تھا۔​
اس کے بعد میں نے نوکیا 1100 خرید لیا۔۔۔​
پھر این ۔۷۳ لے لیا۔​
بعد ازاں سیم سنگ ٹچ اسکرین ۔​
اس کے بعد پھر نوکیا​
ان دنوں سیم سنگ استعمال کر رہا ہوں۔​
 
Top