کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

شمشاد بھائی دیکھ لیجئے آپ خواتین نے گروپ بندیاں شروع کر دی ہیں ۔:)
(تفنن طبع کے طور)
جملہ درست کرلیں۔
تین صورتیں صحیح بنتی ہیں:
۱۔ شمشاد بہن دیکھ لیجیے آپ خواتین نے گروپ بندی شروع کردی ہے۔:)
۲۔ شمشاد بھائی دیکھ لیجیے آپ حضرات نے گروپ بندی شروع کردی ہے۔:)
۳۔ شمشاد جی دیکھ لیجیے آپ لوگوں نے گروپ بندی شروع کردی ہے۔:)
 
اسامہ بھائی مجھے شمشاد بھائی سے مار کھلوائیے گا کیا؟؟؟
میں دراصل یوں لکھنا چاہ رہا تھا :
شمشادبھائی !!دیکھ لیجئے آپ۔(آپ !!دیکھ لیجے شمشاد بھائی)
خواتین نے گروپ بندیاں شروع کر دی ہیں ۔:)
مجھ سے یہ غلطی ہوئی کہ آپ کے بعد ڈیش دینا بھول گیا۔سو سوری ویری ویری:)
 
عینی شاہ

محفلین
آپ سنائیں کیا کرتی ھیں آپ۔۔ آپ کے نام سے تو لگ رہا ہے کہ آپ پٹھان ہیں۔۔
:rollingonthefloor:ہاہاہاہاہا نووووووووووو میں پٹھا ن شٹھان نہیں ہوں بھئی ۔۔عینی ہوں بس اور پڑھتی ہوں اپ کیا کرتی ہیں :) اپکی پٹھان والی بات پر ابھی تک ہنسی آ رہی ہے ہاہاہاہاہا
 
Top