کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
ھم خواتین سے مخاطب ہیں برائے مہربانی مرد حضرات بیچ میں نہ آئیں
اوہ بنت عائشہ ۔۔علم بھائی مزاق کر رہے تھے آپ برا نہ منائیں ۔۔اور یہاں تو سب بہن بھائی ہیں ۔۔کوئی خواتین اور مرد نہیں ہے ۔:) چلیں آپ سب گرلز سے بات کر لیا کریں ٹھیک :) بٹ غصہ نہ کریں :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
آپ کا کورس کیا ہے جان سکتا ہوں کیا ؟
آپ کی فرینڈ کو چکر کیوں آتے تھے بھئی لائریری تو چکرانے کی جگہ نہیں ہے ؟:)ایسے ہاں بعض لوگوں کو بھیڑ برداشت نہیں ہوتی ۔پھر ایسی جگہوں پر حبس بھی ہوتی ہے ۔:)لیکن ہمارے یہاں کی لائبریری کا الگ ہی مزا ہے ۔ایسی آن ہو جانے کت بعد پتہ بھی نہیں چلتا ۔:)لیکن اگر دھوکے سے بھی لائٹ گئی تو مت پوچھئے الامان و الحفیظ کی صدا ہی آتی ہے ۔پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ایسی اینی نادر آوازیں سننے کو ملتی ہیں کہ بسسس سسس اسٹوڈنٹ لائف کا بھی اپنا الگ ہی مزا ہے۔:)
میں گریجویشن کے فائنل ائیر میں ہوں بھیا :) اور ہمارے کالج کی لائبریری میں بھیڑ نہیں ہوتی تھی ۔۔ بس میری دوست کو اتنی زیادہ کتابیں دیکھ کے گھبراہٹ ہونے لگتی تھی :)
 
Top