محمد بلال اعظم
لائبریرین
آپ کو بھی کراس چاہیے کیاویسے سو کراس کے بعد منے کی شاعری پر ایک ماہ کی پابندی بھی لگنی چاہیے۔۔۔
آپ کو بھی کراس چاہیے کیاویسے سو کراس کے بعد منے کی شاعری پر ایک ماہ کی پابندی بھی لگنی چاہیے۔۔۔
احمد بھائی ہمت کریںپر ایسی محبت سے ہم باز آئے
نہیںیہ منہ اور مسور کی دال
نہ ایسی باتیں نہ کیجیے گا دوبارہلگتا ہے 10، 20 مہینے کےلئے آپ سے اور عینی سے "کٹی" ہونا پڑے گا۔
احمد بھائی ہمت کریں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہے
نہ ایسی باتیں نہ کیجیے گا دوبارہ
اس کے سامنے تو اکیس توپوں کی سلامی بھی کم پڑ جائےمنے کو پہلا سو مبارک ہو ویسے منے سے زیادہ اس کی مبارکباد کراس شاہ کو دینی چاہیے جس کی دور رس نگاہ نے کراس کے لیے بہترین شخصیت کا انتخاب کیا۔
اچھا خاصہ منے نے پائتھون نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کیا تھا اور امید تھی کہ کورس میں محنت کرنے کی عادت کے ساتھ ساتھ شاعری کی لت اگر ختم نہیں تو قابو میں آ جائے گی اور ہر جگہ شاعری کا رجسٹر کھول کر نہیں شروع ہو جائے گا مگر افسوس وہی ہوا جو اکثر ایسے پڑھائی چور بچوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ غیر نصابی سرگرمیوں میں امتحانوں کا بہانہ بنا کر زور و شور سے حصہ لینا شروع کر دیا اور جانے کون کون سے انٹرویو اور سوالات کے دھاگے چھان چھان کر کراس شاہ کے سامنے ڈھیر کر دیے اور خود سینے پر صد ہا کراس سجائے زخمی حالت میں جانے کس بستی کے کونسے کونے میں روپوشی کی زندگی گزار رہا ہے۔
موذی علیحدہ ڈھونڈ رہا ہے منے کو اور سفلی طاقتیں تو کب کا برائی سے توبہ کر چکیں مگر اب نہ منا ہے نہ اس کے شعری تیر ۔
قطع نظر اس کے کراس شاہ سے رجوع کرنا پڑے گا اور رحم اور عام معافی کی درخواست پر غور کرنا ہوگا ورنہ منا آخر کتنے کراس جھیلے گا۔
لیکن میں باز آنے والا نہیں ہوں، شعری تیر بہت جمع کر لیے ہیںموذی علیحدہ ڈھونڈ رہا ہے منے کو اور سفلی طاقتیں تو کب کا برائی سے توبہ کر چکیں مگر اب نہ منا ہے نہ اس کے شعری تیر ۔
اچھی گیم چل رہی تھی آپ نے فاؤل کر دیا آ کےقیصرانی کیا کہہ رہے ہو اور کراس پر کراس کھا رہے ہو، منا بھی نہیں ہے اس لیے ذرا سنبھل کر۔
ہاہاہا
بھائیوں بہنوں بیچارے منے کو بخش دو اب
محمد بلال اعظم بیٹا میں تمہارا مذاق نہیں اڑا رہی یہ تو ان سب کی فضول حرکتوں پر ہنسی آئی ہے
معاف کرنا بیٹا
78 کراس ہو گئے ہیں، ذرا دھیان سے محترمہجی نہیں منے کو کراس بلکل ٹھیک ملے ہیں خیال بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ اس کی سائیڈ لے رے ہیں نا اب
احمد بھائی عشق کا پیپر دینے ہی نہیں گئے تھے۔ پائتھون میں ہی پھنسے رہے۔۔احمد بھائی ہمت کریں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہے
ناو یو ار ساونڈنگ لائک سم ون ایلس، سم ون ہو انجوئز گییونگ اوٹ کراسس وین اٹس ناٹ ایون کرسمس
ہاہاہا
ویسے اس طرح کے دھاگوں میں مزہ بہت آتا ہے، اتنی ٹینشن زدہ زندگی میں ہنسی مذاق کے مواقع ملتے بھی تو کم کم ہی ہیں نا
بس ذرا ان سوئنگ اور آؤٹ سوئنگ پچ تھی، بہت مشکل سے نروس ناءینٹیز کو کراس کر کے سینچری مکمل کی ہے۔89 سے 100 تک آتے آتے بہت دن لگا دیے۔۔ میں تو کب سے کہہ رہا تھا کہ تم یہ کر سکتے ہو۔۔ اور تم نے کر دکھایا۔۔
تو پھر آپ پائتھون عشق کے سحر میں ہیں نایہ تو آپ کا امتحان ہوا نا ! ہم تو پائتھون پڑھ رہے ہیں۔
ہاہاہا10، 20 مہینے پلک جھپکتے گزر جائیں گے۔
(آپ لوگوں کے)
تو پھر آپ پائتھون عشق کے سحر میں ہیں نا
بات تو ایک ہی ہے
احمد بھائی کو ایزی نہ لیں انیس بھائی۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ایسے پیپرز میں نگراں کے فرائض بھی سرانجام دیتا رہا ہوں۔۔۔احمد بھائی عشق کا پیپر دینے ہی نہیں گئے تھے۔ پائتھون میں ہی پھنسے رہے۔۔