مبارکباد منے کی پہلی سینچری

محمد بلال اعظم

لائبریرین
منے کو پہلا سو مبارک ہو ویسے منے سے زیادہ اس کی مبارکباد کراس شاہ کو دینی چاہیے جس کی دور رس نگاہ نے کراس کے لیے بہترین شخصیت کا انتخاب کیا۔
اچھا خاصہ منے نے پائتھون نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کیا تھا اور امید تھی کہ کورس میں محنت کرنے کی عادت کے ساتھ ساتھ شاعری کی لت اگر ختم نہیں تو قابو میں آ جائے گی اور ہر جگہ شاعری کا رجسٹر کھول کر نہیں شروع ہو جائے گا مگر افسوس وہی ہوا جو اکثر ایسے پڑھائی چور بچوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ غیر نصابی سرگرمیوں میں امتحانوں کا بہانہ بنا کر زور و شور سے حصہ لینا شروع کر دیا اور جانے کون کون سے انٹرویو اور سوالات کے دھاگے چھان چھان کر کراس شاہ کے سامنے ڈھیر کر دیے اور خود سینے پر صد ہا کراس سجائے زخمی حالت میں جانے کس بستی کے کونسے کونے میں روپوشی کی زندگی گزار رہا ہے۔

موذی علیحدہ ڈھونڈ رہا ہے منے کو اور سفلی طاقتیں تو کب کا برائی سے توبہ کر چکیں مگر اب نہ منا ہے نہ اس کے شعری تیر ۔

قطع نظر اس کے کراس شاہ سے رجوع کرنا پڑے گا اور رحم اور عام معافی کی درخواست پر غور کرنا ہوگا ورنہ منا آخر کتنے کراس جھیلے گا۔
اس کے سامنے تو اکیس توپوں کی سلامی بھی کم پڑ جائے
مزہ آ گیا
لیکن تشنگی باقی ہے


موذی علیحدہ ڈھونڈ رہا ہے منے کو اور سفلی طاقتیں تو کب کا برائی سے توبہ کر چکیں مگر اب نہ منا ہے نہ اس کے شعری تیر ۔
لیکن میں باز آنے والا نہیں ہوں، شعری تیر بہت جمع کر لیے ہیں:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
:laugh::laughing::rollingonthefloor:
بھائیوں بہنوں بیچارے منے کو بخش دو اب :jokingly:
محمد بلال اعظم بیٹا میں تمہارا مذاق نہیں اڑا رہی یہ تو ان سب کی فضول حرکتوں پر ہنسی آئی ہے :smile3:
معاف کرنا بیٹا
ہاہاہا
ویسے اس طرح کے دھاگوں میں مزہ بہت آتا ہے، اتنی ٹینشن زدہ زندگی میں ہنسی مذاق کے مواقع ملتے بھی تو کم کم ہی ہیں نا
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی نہیں منے کو کراس بلکل ٹھیک ملے ہیں خیال بھائی:confused: ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ اس کی سائیڈ لے رے ہیں نا اب :cautious:
78 کراس ہو گئے ہیں، ذرا دھیان سے محترمہ:p
آپ سینچری کے قریب ہے اور نروس نائینٹیز بھی شروع ہونے ہی والا ہے، جو بھی ہو جائے آؤٹ نہیں ہونا:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
89 سے 100 تک آتے آتے بہت دن لگا دیے۔۔ میں تو کب سے کہہ رہا تھا کہ تم یہ کر سکتے ہو۔۔ اور تم نے کر دکھایا۔۔ :D:p
بس ذرا ان سوئنگ اور آؤٹ سوئنگ پچ تھی، بہت مشکل سے نروس ناءینٹیز کو کراس کر کے سینچری مکمل کی ہے۔
 
Top