بھائیوں اور بہنوں میں کئی دنوں سے ایک اچھی وائٹننگ کریم کی تلاش میں ہوں، آپ سب سے اپیل ہے کہ کو ئی اچھی سی وایٹننگ کرم سجسٹ کریں، میں نے فیر اینڈ لولی اور وولے وغیرہ استعمال کی ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑتا، کوئی اچھا مشورہ؟
بالکل میں آپکی بات سے ایگری کرتی ہوں مگر پرابلم یہ ہے کہ مجھ سے کسی نے وائٹننگ کریم کا مشورہ لیا تھا، میں نے دو تین سجسٹ کیے مگر دو مہینے ہوگئے وہ کہہ رہی ہے کوئی اثر ہی نہیں ہوا، اب میں نے سوچھا شاید یہاں کوئی ایسا مل جائے جس نے ذاتی طور پر استعمال کی ہو اور آزمودہ کریم مجھے سجسٹ کرے تو اچھا ہوگا۔ شکریہ زیش۔۔۔۔سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید۔ جہاں تک وائٹننگ کریم کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں تو کوئی نا کوئی آپ کی مدد کر لے گا۔
لیکن میرے خیال میں تو عام طور پر ان کریموں کا بلیچنگ ایکشن ہی ہوتا ہے اور یہ جلد میں جذب بھی نہیں ہوتی ہیں، تبدیلی لانا تو بہت دور کی بات ہے۔
بالکل میں آپکی بات سے ایگری کرتی ہوں مگر پرابلم یہ ہے کہ مجھ سے کسی نے وائٹننگ کریم کا مشورہ لیا تھا، میں نے دو تین سجسٹ کیے مگر دو مہینے ہوگئے وہ کہہ رہی ہے کوئی اثر ہی نہیں ہوا، اب میں نے سوچھا شاید یہاں کوئی ایسا مل جائے جس نے ذاتی طور پر استعمال کی ہو اور آزمودہ کریم مجھے سجسٹ کرے تو اچھا ہوگا۔ شکریہ زیش۔۔۔ ۔
میری بھی بھیابحرحال میری آزمودہ کریم تو چیری بلاسم کریم ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ چہرے کی جگہ جوتوں کو چمکاتی ہے۔![]()
زیش بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیش بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مجھے تو ایک لفظ بھی نہیں پتہ ایسی چیزوں کا
![]()
صنٍ نازک سے ایک ساتھ اتنے اچھے کاموں کی توقع کرناچہرے کو وائٹ کرنے کی کوششیں چہرے کو بگاڑ تو سکتی ہیں وائٹ نہیں کر سکتیں۔ سکن کی کلر ٹون کو زیادہ جاذب اور دلکش بنایا جا سکتا ہے لیکن اسے بدلا قطعی نہیں جا سکتا۔ جاذبیت اور دلکشی کے لئے مناسب مقدار میں پانی پینا ، کچی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال ، وقت پر اور مکمل نیند لینا، دوسروں کے بارے میں منفی سوچوں سے دور رہنا ، دودھ پینا اور صبح و شام کی سیر کی عادت اپنانا مناسب ہوتا ہے۔