ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔وعلیکم السلام
میں ٹھیک الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں سعود بھائی؟
اس سوال کا کیا مطلب ہوا بٹیا؟ اس قسم کے سوال اٹھائیں گی پھر تو یہ ہمارے لیے شرمناک بات ہوگی۔اور کیا میں آپ کو یاد ہوں ابھی تک؟

میں بہت ہیپی ویری ویری ہیپیوعلیکم السلام شونا پری۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟

ہم نے شونا پری کا کیفیت نامہ دیکھ لیا ہے۔میں بہت ہیپی ویری ویری ہیپی
اوہ پھر تو سونا چاہیئے آپکوویڈیو ٹیوٹوریل دیکھ رہے ہیں اور سونے کی کوشش بھی کر رہے ہیں شونا پری۔

جی شونا۔۔۔ جو حکم!اوہ پھر تو سونا چاہیئے آپکوآپ سو جائیں چپ کر کے اب چلیں اچھے بچے بن جائیں اب

کیا ہو گیا ہے آجکل کے بھائی صاحبان کو۔ حسِ مزاح کدھر چلی گئی آج؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔

اس سوال کا کیا مطلب ہوا بٹیا؟ اس قسم کے سوال اٹھائیں گی پھر تو یہ ہمارے لیے شرمناک بات ہوگی۔