انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

قیصرانی

لائبریرین
سعود کتنے برے بھائی ہو
میں ناراض ہوں اب آپ سے :( میں نے صرف امن کا نام لیا انٹرویو کا ورنہ ارادہ آپ کا نام لینے کا بھی تھا ویسے
چلیں شرط یہ ہے کہ امن اور سعود کے انٹرویو کے بعد میری باری
لاسٹ ٹائم بھی میں نے نبیل بھائی سے شکایت لگائی تھی اس بات کی ورنہ میرے پاس آخری دھمکی تو ہے ہی کہ میں محفل چھوڑ دونگی۔
میں ضدی بالکل نہیں ہوں لیکن لوگوں کے رویے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
ادی آپی، ایک بار آپ نے پوچھا تھا کہ بین السطور یعنی Between the lines اصل متن کیسے پڑھا جاتا ہے تو یہ مثال حاضر ہے :)
 
تعبیر

محفلین
محترم تعبیر بہنا
سداخوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
یقین رکھیں کہ سب بھائی آپ کے ساتھ ہیں ۔
اور آپ بلاشک و شبہ ہم سب کی " بہترین مخلص محفلین " کی لسٹ میں ٹاپ پر ہیں ۔
بہت ڈھونڈا مگر مجھے " غصے " والی سمائیلی نہ مل سکی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سو دعاؤں کو ہی سمائیلی جانیں ۔
سداخوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب بھائی وہ تو میں اور سعود شغل لگا رہے تھے اور ایک دوسرے کو تنگ کر رہے تھے بس۔
نایاب بھائی میری لسٹ میں بھی سب ٹا پ پر ہیں اور پسندیدہ ہیں۔
:mad: :evil: :angry2:
fire.gif
angry-shut-up-smiley-emoticon.gif

angry%20smiley%202.jpg
یہ لیں نایاب بھائی ان میں سے منتخب کر لیں اور بڑے بھائی ہونے کے ناطے چاہیں تو میرے سر پر بھی ایک ہلکی سے چپت لگا سکتے ہیں۔ :p
دعاؤں کے لیے جزاک اللہ خیر اور آمین
 
تعبیر

محفلین
ادی آپی، ایک بار آپ نے پوچھا تھا کہ بین السطور یعنی Between the lines اصل متن کیسے پڑھا جاتا ہے تو یہ مثال حاضر ہے :)
ادا سہیلی آپ کو میری عقلبندی کا تو پتہ ہے پھر بھی اتنی مشکل باتیں :confused:
آپ مثال دیکر سمجھائیں بلکہ ایک ڈیمو دیں :p
آپ تھے کہاں اتنے دنوں سے؟
مجھے آپ سے باتیں کرنی تھیں :)
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی وہ تو میں اور سعود شغل لگا رہے تھے اور ایک دوسرے کو تنگ کر رہے تھے بس۔
نایاب بھائی میری لسٹ میں بھی سب ٹا پ پر ہیں اور پسندیدہ ہیں۔
:mad: :evil: :angry2:
fire.gif
angry-shut-up-smiley-emoticon.gif

angry%20smiley%202.jpg
یہ لیں نایاب بھائی ان میں سے منتخب کر لیں اور بڑے بھائی ہونے کے ناطے چاہیں تو میرے سر پر بھی ایک ہلکی سے چپت لگا سکتے ہیں۔ :p
دعاؤں کے لیے جزاک اللہ خیر اور آمین
سدا خوش ہنستی مسکراتی و شادوآباد رہیں میری بہنا ۔
بہنوں کو چپت لگانا دور کی بات ۔
بحث کرتے جب لگتا تھا کہ بہن لاجواب ہو کر رونے کو ہے تو پہلے ہی رو پڑتا تھا ۔
بہنوں نے بہت کان کھینچے میرے ۔
اور مان بھی میرا سدا رکھا ۔ بہت سی دعائیں سب بہنوں بیٹیوں کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ادا سہیلی آپ کو میری عقلبندی کا تو پتہ ہے پھر بھی اتنی مشکل باتیں :confused:
آپ مثال دیکر سمجھائیں بلکہ ایک ڈیمو دیں :p
آپ تھے کہاں اتنے دنوں سے؟
مجھے آپ سے باتیں کرنی تھیں :)
جی ادی آپی میں موجود ہوں۔ پی ایم کر دیجیئے گا جس وقت بات کرنا چاہیں۔ وہیں بات کر لیتے ہیں۔ ادھر ڈیمو سے بات بہت دور نکل جائے گی :)
 
زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
سوچا ذاتی مکالمے کی بجائے اجازت نامہ یہیں حاصل کرلیا جائے (دھونس اور ضد ہرایک پر نہیں چلتی ناں )
سلسلہ ہے تین محفلین ایک سوال کا اور نیسکٹ گروپ کے لیے نام درج ذیل ہیں
تعبیر مدیحہ گیلانی صاحبہ مہ جبین آپا
اور پھر
روحانی بابامحمود احمد غزنویالتباس
مزید
حسان خان قیصرانی zeesh
یہ اجتماعی انٹرویو کا ہفتہ وار سلسلہ ہے جس میں آپ احباب کی شرکت چاہتا ہوں
شکریہ
 
زبیر مرزا

محفلین
بھائی میں تو معذرت چاہوں گا۔ اس ہفتے میں بہت مصروف رہوں گا۔ امید ہے برا نہیں منایا ہو گا :)
نہیں بھائی اس ہفتے نہیں آپ کا گروپ حسان خان قیصرانی سمیت مارچ 31 کے ہفتے میں ہے
17 مارچ کو تعبیر مدیحہ گیلانی صاحبہ مہ جبین آپا
24 مارچ کو روحانی بابا محمود احمد غزنویالتباس
 
مہ جبین

محفلین
زبیر مرزا سوالات اگر آسان ہوں تو کچھ سوچا جاسکتا ہے لیکن اگر مشکل ہوئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:
اور اگر تعبیر اور مدیحہ نے اس اجتماعی انٹرویو میں شریک ہونے سے انکار کردیا تو پھر مجھے بھی اپنی معذرت پیش کرنی پڑے گی :confused4:
 
زبیر مرزا

محفلین
زبیر مرزا سوالات اگر آسان ہوں تو کچھ سوچا جاسکتا ہے لیکن اگر مشکل ہوئے تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :confused:
اور اگر تعبیر اور مدیحہ نے اس اجتماعی انٹرویو میں شریک ہونے سے انکار کردیا تو پھر مجھے بھی اپنی معذرت پیش کرنی پڑے گی :confused4:
ارے آپا فکر ناکریں سوال آسان ہوں گے اور دیگر خواتین انکار نہیں کریں گی ان شاءاللہ
 
یار یہ التباس مجھے پسند نہیں ہے معذرت کے ساتھ کسی اور کو ساتھ لے لو اور سب سے اہم بات یہ کہ میں محفل کا بہت ہی چھوٹا سا اور کم آمیز قسم کا ممبر ہوں زیادہ تر لوگ مجھے ناپسند کرتے ہیں اس لیئے شائد آپ کے اس انٹرویو کو کوئی پسند نہ کرے۔
 
غیر متفق ،،،،،،،، نا پسند

اور آپ جیسی باعلم ہستی ایسے گمانوں کی اسیر حیرت کا سبب کہ " زیادہ تر لوگ مجھے ناپسند " کرتے ہیں ۔
اور ہم جو آپ کو پسند کرتے ہیں ہماری کوئی وقعت نہیں کیا ؟ محترم روحانی بابا جی
 
رانا

محفلین
یار یہ التباس مجھے پسند نہیں ہے معذرت کے ساتھ کسی اور کو ساتھ لے لو اور سب سے اہم بات یہ کہ میں محفل کا بہت ہی چھوٹا سا اور کم آمیز قسم کا ممبر ہوں زیادہ تر لوگ مجھے ناپسند کرتے ہیں اس لیئے شائد آپ کے اس انٹرویو کو کوئی پسند نہ کرے۔
روحانی بابا میں تو کم از کم آپ کو ناپسند نہیں کرتا۔ پکی تحریر دینے کو تیار ہوں۔ بس آپ ذرا اپنے مزاج پر ہاتھ ہلکا اوہ سوری میرا مطلب ہے دوسروں پر ہاتھ ہلکا اور اپنے مزاج پر ذرا سخت ہاتھ رکھا کریں تو کوئی بھی آپ کو ناپسند نہیں کرے گا۔ اس کے باوجود میں تو بہرحال آپ کو اب بھی پسند کرتا ہوں لیکن آپ ہیں کہ اس طرف دوستی کا ہاتھ ہی نہیں بڑھاتے۔:)
 
زبیر مرزا

محفلین
یار یہ التباس مجھے پسند نہیں ہے معذرت کے ساتھ کسی اور کو ساتھ لے لو اور سب سے اہم بات یہ کہ میں محفل کا بہت ہی چھوٹا سا اور کم آمیز قسم کا ممبر ہوں زیادہ تر لوگ مجھے ناپسند کرتے ہیں اس لیئے شائد آپ کے اس انٹرویو کو کوئی پسند نہ کرے۔
محفل پر اس سے زیادہ کسی جملے سے مجھے تکلیف نہیں ہوئی آپ مجھے ناپسند کرتے تو میں دوستانہ ریٹنگ کرتا آپ نے میرے بھائی کے لیے
یہ کہہ کر مجھے شدید اذیت دی ہے -
 
حسان خان

لائبریرین
کوشش کروں گا بھائی کیونکہ میں انٹرویو سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :) خیر، چونکہ انٹرویو اجتماعی ہوگا، اس لیے زیادہ مسئلے کی بات نہیں ہے۔
 
محفل پر اس سے زیادہ کسی جملے سے مجھے تکلیف نہیں ہوئی آپ مجھے ناپسند کرتے تو میں دوستانہ ریٹنگ کرتا آپ نے میرے بھائی کے لیےیہ کہہ کر مجھے شدید اذیت دی ہے -
زبیر مرزا صاحب میں تو ایسا ہی ہوں صاف اور کھری بات کرتا ہوں یعنی جو دل میں ہے وہ زبان پر بھی ہوتا ہے مجھ سے منافقت نہیں ہوتی ہے۔
نایاب بھائی آپ کا تو دوست ہوں کیا اس میں کوئی شک ہے آپ کے ساتھ تو محفل سے ہٹ کر بھی رابطہ ہے۔
 
Top