محمد بلال اعظم
لائبریرین
لیکن میں سب سے کم عمر میل ممبر تو ہوں نابالکل غلط۔ جو آٹھویں جماعت میں ہو، وہ کم عمر ہوئیں نا![]()

لیکن میں سب سے کم عمر میل ممبر تو ہوں نابالکل غلط۔ جو آٹھویں جماعت میں ہو، وہ کم عمر ہوئیں نا![]()

Oh my God!19 سال کے انکلہیلو منے انکل بھائی
![]()

حیرتم حیرتم حیرتمآپ کو انکل کہنا بنتا ہے میں 14 سال کی ہوں![]()
لیکن میں سب سے کم Male ممبر ہوں جبکہ آپ Female ہیں۔محفل میں سب سے کم عمر ممبر میں ہو ں![]()

بس آج سے تم انکو انکل کہا کرو مقدس ٹھیک ہے نا![]()
شاید آپ کو بھی کراس چاہیےٹھیک ہے شکر یہ![]()

 آپ نے ساتواں عجوبہ ہونے کا دعویٰ توکر دیا۔ ساتواں عجوبہ ہونے کا ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا۔ہیںاردو محفل میں خوش آمدید گڑیا آپی!
ساتواں عجوبہ ہے نا۔ اس لیےہیںگُڑیا بھی اور آپی بھی ؟

دلیل میں وزن ہے اس لیے ماننا ہی پڑے گا۔ساتواں عجوبہ ہے نا۔ اس لیے![]()
جیسے چاہیئے تھا اسے مل چکا ہے اس لیے نو وریزشاید آپ کو بھی کراس چاہیے![]()
وریز ہیو ٹو بھی سٹارٹڈجیسے چاہیئے تھا اسے مل چکا ہے اس لیے نو وریز![]()
ہاہاہالگے گا پتہ بچو جی
![]()
شکر یہ مخفل تو پہلے ہی پُررونق تھیآپ کے آنے سے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گیا ہے چھوٹی بہناخوش آمدید
![]()

شکر یہاردو محفل میں خوش آمدید گڑیا آپی!
تو پا نچ سال کا فر ق بھی بہت ہو تا ہیں نا انکلحیرتم حیرتم حیرتم
عمیق سمندرم
5 سال کے فرق سے انکل بنا دیا
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
