تعارف ساتواں عجوبہ

مقدس نور

محفلین
ننھی پری
ننھی پریوں کے
گھروندوں سے،
نکل کر آئی
ایک پیاری سی پری

مسکراتی كھلكھلاتي
ہنستی - ہنساتی،
اردو محفل کے آنگن میں
چار چاند لگاتی
آئی ہےایک ننھی سی پری

نظر نہ لگے اسے
کسی کی نظر سے،
دعاؤں میں مانگتے ہیں
بس یہی رب سے

ہمیشہ پھلے پھولے اور آگے بڑے،
قدم راہ پر چلتے رہیں،
ترقی ہو زندگی میں اتنی،
کہ دنیا ہو تیرے قدموں تلے
آپ کی شا عر ی مجھے پسند آ ئی
 

عینی شاہ

محفلین
میرے پاپا
میر ے پاپا کا نام راجہ بشا رت شبیر ہے وہ بہت پیا رے اور بہت خوبصورت ہے وہ ہم سب سے بہت پیار کر تے ہے وہ ہمیں ما رتے بھی نہیں ہا ں تھوڑا سا ڈانٹتے ضرور ہے ہم سب کو اپنے ماما پاپا سے بہت پیا ر کر تے ہیں مجھے آج تک پاپا سے مار نہیں پڑ ی وہ ہمیں ہر چیز لا کر دیتے ہیں وہ سب کی ہر خو اہش پوری کر تے ہے وہ مجھےسب کے ساتھ بھی پیسے دیتے ہیں اور سب سے چھپ کر بھی دیتے ہیں وہ سب سے زیادہ مجھ سے پیار کر تے ہیں چیزیں بھی لے کر دیتے ہیںسب کے سا تھ بھی اور چھپ کر بھی وہ مجھے شا پنگ پر بھی لے کر جا تے ہیں کبھی کبھی صر ف پاپا اور میں اکیلے جا تے ہیں پر کبھی کبھی عینی میرے دمجھےپاپا کے سا تھ نہیں جا نے دیتی پا پا مجھے ہر جگہ لے کر جا تے ہیں وہ روزا نہ با ر ہ بجے میر ے کمر ے میں آ تے ہیں اور مجھے پیا ر کر کے چلے جا تے ہیں وہ مجھے زیادہ نہیں ڈانتے ہر عید پر مجھے ہر دن کا جوڑا اور میچنگ چیزیں لے کر دیتے ہیں۔ کپڑوں کی نسبت مجھے جوتے زیادہ لے ک دیتے ہیں۔ اس عید پر میں نے پانچ جوڑے جوتوں کے لیے تھے۔ میں اپنی عید کی شاپنگ پاپا کے ساتھ کرتی ہوں۔ ماما کے ساتھ نہیں کرتی۔ کیونکہ ماماہر چیز نہیں لےکر دیتی لیکن پاپا سب کچھ لے کر دیتے ہیں۔ جو میں چاہتی ہوں جب میں پاپا کے ساتھ شاپنگ کر کے گھر آتی ہوں تو ماما سے خوب ڈانٹ پرتی ہے کہ اتنی چیزیں لانی لازمی تھیں۔ ہر دن کا الگ جوڑا تو نہیں ہوتا لیکن میں ماما کی بات سنی ان سنی کر دیتی
میرے پاپا دنیا کے سب سے اچھے پاپا ہیں ان جیسا کوئی نہیں ہے میں اپنے پاپا سے بہت پیارکرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی کیونکہ وہ سب سے اچھے ہیں
بہت اچھا لکھا مقدس :thumbsup:بابا تو ویسے بھی اچھے ہوتے ہیں نا :)
 
Top