مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

عینی شاہ

محفلین
عینی تمہیں پتہ تو ہے کہ بلال کی کلاس ہونے والی ہے کافی دیر سے۔ ایک تو وہ بھگوڑا ہوا ہے پائتھون کی کلاس سے ، اوپر سے یہاں ہنسی مذاق میں کسی فائن کو ڈائن بنانے کی مذموم کوشش میں ملوث ہے۔
شمشاد سے کہو کہ اسے محفل میں تھانے کا چکر لگوائیں۔
جائیں میں آپ سے بھی نہیں بول رہی ۔مجھے پتہ ہے آپ سب لوگ اسکی طرف ہیں میں کسی سے بھی نہیں بول رہی اب یہ کوئی بات ہے مجھے ڈائن بنا دیا کیوں کہا اس نے مجھے ایسا :(۔۔یہ تو وارث انکل نے میری سائیڈ لی ہے ٹھوڑی سی تو میری شکل کچھ بہتر ہوئی ورنہ ۔۔۔:(
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میں اس وقت بہت غصے میں ہوں ۔مجھ سے مزاق نہ کرے کوئی :(
اب غصہ تھوک دیجیے۔اور نارمل موڈ میں آجائیے کہ خوش اخلاقی اور تبسم ہی آپ کی خوب صورتی کا راز ہے۔
آپ کو تو یوں لکھنا چاہیے :
میں اس وقت بہت مزے میں ہوں ۔مجھ سے مذاق کیوں نہ کرے کوئی؟ :(
 
جائیں میں آپ سے بھی نہیں بول رہی ۔مجھے پتہ ہے آپ سب لوگ اسکی طرف ہیں میں کسی سے بھی نہیں بول رہی اب یہ کوئی بات ہے مجھے ڈائن بنا دیا کیوں کہا اس نے مجھے ایسا :(۔۔یہ تو وارث انکل نے میری سائیڈ لی ہے ٹھوڑی سی تو میری شکل کچھ بہتر ہوئی ورنہ ۔۔۔ :(
حد ہو گئی تم نے دیکھا نہیں کہ میں نے اسے بھگوڑا کہا ہے جو کہ کسی کی بزدلی اور میدان چھوڑ کر بھاگ جانے پر کہتے ہیں۔

تم تو خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہو اور ثابت قدم بھی ہو، تعریف نہیں تو اور کیا ہے بھلا :)
 
عینی شاہ

محفلین
اب غصہ تھوک دیجیے۔اور نارمل موڈ میں آجائیے کہ خوش اخلاقی اور تبسم ہی آپ کی خوب صورتی کا راز ہے۔
آپ کو تو یوں لکھنا چاہیے :
میں اس وقت بہت مزے میں ہوں ۔مجھ سے مذاق کیوں نہ کرے کوئی؟ :(
جی اچھا انکل تھینکیو انکل :)غصہ نہیں افسوس ہو را تھا ہمیں مزاق مین بھی ایسا نہیں کہنا چاہیئے نا کسی کو :)
 
عینی شاہ

محفلین
حد ہو گئی تم نے دیکھا نہیں کہ میں نے اسے بھگوڑا کہا ہے جو کہ کسی کی بزدلی اور میدان چھوڑ کر بھاگ جانے پر کہتے ہیں۔

تم تو خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہو اور ثابت قدم بھی ہو، تعریف نہیں تو اور کیا ہے بھلا :)
جی اچھا محب بھائی ۔۔آپ آسان زبان میں ہی بات کر لیا کریں :atwitsend: ۔۔اب مطلب بتا دین اسکا مجھے :cautious:اور آپ نے اب منے کی کلاس نا لی نا تو دیکھ لینا پھر (n)
 
جی اچھا محب بھائی ۔۔آپ آسان زبان میں ہی بات کر لیا کریں :atwitsend: ۔۔اب مطلب بتا دین اسکا مجھے :cautious:اور آپ نے اب منے کی کلاس نا لی نا تو دیکھ لینا پھر (n)
اس کا مطلب ہے کہ عینی جو ہے وہ ہتھیار (پستول ، خنجر اور بڑا سا کانٹا) ساتھ لے کر میدان میں آئی ہے۔ موقع دیکھ کر ہتھیار استعمال کر لیتی ہے مگر زیادہ پسند کانٹا ہے جو کراس لگانے کے کام آتا ہے۔

ثابت قدم کا مطلب ہے کہ عینی بھاگتی نہیں ہے اور روٹھ کر بھی نہیں جاتی بلکہ اپنی کیفیت اور احساس کو بتا دیتی ہے۔ سادہ انگریزی میں
she is expressive and does not flee like Munna
 
تھینکیو سو ویری مچ محب بھائی :) ورنہ ابھی میں کسی اور کو بلانے لگی تھی اپنے ڈیفینس میں :)
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عینی۔۔۔!​
ماشاءاللہ​
well-done-1024x1024.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
تھینکیو سو ویری مچ احمد بھائی :)
بس ناراض ہونے میں تھوڑی دیر تھی کہ آپ نے مجھے مبارکباد کیوں نہیں دی ابھی تک :)

یعنی ہم بال بال بچ گئے۔ :D

صبح ذرا مصروف رہا سوچا تسلی سے مبارکباد دوں گا۔ لیکن سکون اب بھی نہیں ملا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
جی وہ تو ٹھیک ہے وارث انکل لیکن وہ تو آپ نے غلط سے غلال کر دیا ہے نا :) ۔۔۔ کیا اس ورڈ کا کوئی اکچئل میننگ بھی ہے ؟:rolleyes:

عربی کا لفظ ہے، غلہ کی جمع ہے غلال اور کچھ اسی قسم کے مطلب ہیں، مجھے بھی ابھی معلوم ہوا، اللہ کا شکر ہے کچھ غلط مطلب نہیں اسکا :)
 
Top