مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

عینی شاہ

محفلین
بہت مبارک ہو عینی ۔۔۔
عینی عینی کی جوڑی
کان پکڑ کر موڑی
کان سے نکلا خون
کرلو ٹیلی فون
ٹیلی فون میں تار نہیں
ہم تمہارے یار نہیں
یار گئے دلی
دلی سے لائے بلی
بلی نے دیے بچے
عینی اور عائش کے اوتار میں لگے اچھے۔۔۔ :p
تھینکیو انیس بھائی فار دس نائس پوئم :):p
 
عینی شاہ

محفلین
images
images
images
images
واااااااااااااااااااو میوزیکل کیٹس :thumbsup: اور دعوت بھی ہے واااااااااووو :bighug:
تھینکیو اسامہ بھائی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت مبارک ہو عینی ۔۔۔
عینی عینی کی جوڑی
کان پکڑ کر موڑی
کان سے نکلا خون
کرلو ٹیلی فون
ٹیلی فون میں تار نہیں
ہم تمہارے یار نہیں
یار گئے دلی
دلی سے لائے بلی
بلی نے دیے بچے
عینی اور عائش کے اوتار میں لگے اچھے۔۔۔ :p
انیس بھیااا
آپ بھی شاعر نکلے! :p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپ کو مبارک ہو "ہنسی شاہ فائن شائن" :) ویسے اس فائن شائن کا ایک مزیدار اور شاید "مبنی بر حقیقت" قافیہ میرے ذہن میں آیا ہے لیکن روک رہا ہوں :)
تھینکیو وارث انکل :)
اب تو ضرور بتا دیں جو آپکے مائنڈ میں آیا ہے ۔۔:daydreaming:

میں بتاؤں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فائن شائن ڈائن:rollingonthefloor:
 
محمد وارث

لائبریرین
پھر تو وارث انکل مجھے حق ہے بھرپور طریقے سے پروٹیسٹ کرنے کا (n) :( مجھے ڈائن بنا دیا اب میں کیا کوئی ایسی ہوں :cautious:

میں نے نہیں بنایا بیٹا، بناتا تو اللہ ہے، اوہ میرا مطلب ہے یہ تو بلال نے کہا، میرے ذہن میں تو آپ کی عمر آئی تھی، نائن۔:)
 
عینی شاہ

محفلین
میں نے نہیں بنایا بیٹا، بناتا تو اللہ ہے، اوہ میرا مطلب ہے یہ تو بلال نے کہا، میرے ذہن میں تو آپ کی عمر آئی تھی، نائن۔:)
ہمم ۔ اور اللہ بھی نہیں بناتا ۔اللہ نے تو ہر انسان کو اچھی شکل صورت میں پیدا کیا ہے نا :)بلال نے بلکل غلط کہا ہے ۔ اور انکل میری عمر نائن بھی بلکل نہیں ہے :) تھینکیو وارث انکل
 
محمد وارث

لائبریرین
ہمم ۔ اور اللہ بھی نہیں بناتا ۔اللہ نے تو ہر انسان کو اچھی شکل صورت میں پیدا کیا ہے نا :)بلال نے بلکل غلط کہا ہے ۔ اور انکل میری عمر نائن بھی بلکل نہیں ہے :) تھینکیو وارث انکل

جی ہاں بیٹا بلال نے بالکل غلط ہے، غلال کہیں کا :)
 
عینی تمہیں پتہ تو ہے کہ بلال کی کلاس ہونے والی ہے کافی دیر سے۔ ایک تو وہ بھگوڑا ہوا ہے پائتھون کی کلاس سے ، اوپر سے یہاں ہنسی مذاق میں کسی فائن کو ڈائن بنانے کی مذموم کوشش میں ملوث ہے۔
شمشاد سے کہو کہ اسے محفل میں تھانے کا چکر لگوائیں۔
 
Top