محمد بلال اعظم

لائبریرین
اکچئلی یہاں منا سمجھا را ہے کہ کراس نہ لینے کا طریقہ کیا ہے :rollingonthefloor:دیکھو یار جب میں ایسے لکھتا ہوں تو مجھے کراس پڑ جاتا ہے :rollingonthefloor:
لیکن حسیب بھائی کو پھر بھی سمجھ نہیں آیا۔
وہ کہتے ہیں جب تک مجھے کراس ملنے شروع نہیں ہوں گے تب تک مجھے سمجھ نہیں آئی گی۔:p
 
Top