محمد علم اللہ
محفلین
ویسے دہلی میں اردو کی کیا مجموعی صورتِ حال ہے؟ مجھے بذریعہ فیس بوک اتر پردیش کے چند مسلمانوں سے رابطے کا موقع ملا ہے، اُن میں سے کچھ تو اردو رسم الخط ہی ٹھیک سے پڑھ پانے سے قاصر تھے، اور کچھ 'پھر' کو ہندی والوں کی طرح'فِر' کہتے تھے۔ مجھے تو یہ بڑی تشویش ناک بات لگی۔
ایسا نہیں ہے گہن آلود تو ہر زبان بلکہ ہر چیز ہوئی ہے اردو کمپیوٹنگ سے لاعلمی کی بنیاد پر ایسا ہوا ہوگا پہلے کے مقابلہ میں تو لوگوں میں اور زیادہ اردو سے رغبت بڑھی ہے غیر مسلم بھائی بھی بڑی تعداد میں اردو سیکھ رہے ہیں پتہ نہیں آپ کو ایسا کیوں محسوس ہوا۔