نین بھیا سے ملاقات

عینی شاہ

محفلین
آہااااااااااااااااااااااااااا میں دیکھ لیا خیال بھائی آپکو :) اور عشبہ تو اتنیییییییی پیاری لگ ری ہے ماشاءاللہ :)کہ کیا بتاوں :daydreaming:
منصور بھائی بہت اچھا لکھا آپ نے تھوڑا ٹف تھا لیکن سمجھ ہی لیا اپنے مطلب کا :p اور اسمیں تو میرے سٹی کا زکر بھی ہےےےےےےےےےے نا :biggrin:
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل کے فرشتوں کو بھی خبر ہو گئی ہو گی کہ ساہیوال میں رہتا ہوں جو کہ لاہور اور ملتان کے وسط میں واقع ہے۔
اور فون نمبر تو آپ نے کبھی مانگا ہی نہیں:p
ساہیوال تو آہو۔۔۔ تفصیلی حال آنے دیں ذرا، پھر پتہ چلے گا کہ یہ آہو کیا ہے :)
فون نمبر۔۔۔ پی ایم۔۔۔ سمجھ دار کو اشارہ۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آہااااااااااااااااااااااااااا میں دیکھ لیا خیال بھائی آپکو :) اور عشبہ تو اتنییی ییی یی پیاری لگ ری ہے ماشاءاللہ :)کہ کیا بتاوں :daydreaming:
منصور بھائی بہت اچھا لکھا آپ نے تھوڑا ٹف تھا لیکن سمجھ ہی لیا اپنے مطلب کا :p اور اسمیں تو میرے سٹی کا زکر بھی ہےےےےےےےےےے نا :biggrin:
شکر ہے کہ خیالی بھائی کو نہیں دیکھا۔ عشبہ رانی تو ماشاء اللہ اتنی پیاری ہے :)
ٹف کیسے بھلا؟ آپ کے سٹی کا ذکر ہونے سے تو ٹف نہیں ہو گیا یہ؟
 
Top