نین بھیا سے ملاقات

سلمان حمید

محفلین
دھاگے پر کل نگاہ پڑی تھی تو پھر سوچا کہ اگلی قسط لکھ ہی لوں۔ کل تیس منٹ لگے لگ بھگ، وہ بھی اس لئے کہ ساتھ ساتھ آفس کا کام بھی ہوتا رہا :)
بہنا یہ تو کہہ رہے ہیں کہ تیس منٹ لگے۔
اب کو ن صحیح ہے کون غلط، یہ فیصلہ کرنا ہی پڑے گا:confused:
تو قیصرانی بھائی آپ بتائیں کہ پورا سال کیوں لگ گیا پھر یہ روداد محفل میں آتے آتے؟

اور جج اپنی ملٹی پروسیسنگ خصوصیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقدس بہن سے بھی ایک ساتھ ہی سوال کرتا ہے کہ آپ کو کیوں ایسا لگا کہ قیصرانی بھائی نے پورا ایک سال لگا دیا ہو گا لکھنے میں جب کہ ان کے پاس وقت بھی تھا اور کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں تھی دیر کرنے کی؟
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین

شیز آلویز رائٹ :)
 
سلمان حمید

محفلین
لو جی،
عدالت کی تاریخ میں سب سے تیزی سے اپنے انجام کو پہنچنے والا کیس ختم کرتے ہی میں اپنا قلم توڑتا ہوں۔
اب یار کوئی سزا وغیرہ کا مت کہے، آپس میں ہی صلح کر لیں، مجھ سے یہ سزا وزا نہیں دی جاتی :(
 
بھلے آدمی، سزا تو آپ کو مل رہی تھی۔ آپ الٹ سمجھ رہے ہیں :p
 
سلمان حمید

محفلین
توبہ توبہ۔ بھابھی نے سن لیا تو خوب ڈانٹیں گی کہ ان کا کام انہی کو ساجھے :rollingonthefloor:
سلمان بھائی۔۔۔ اب ہم بنے بنائے کو کیسے کچھ بنا سکتے ہیں :rollingonthefloor:

یعنی کہ یہ بھی خوب رہی۔ ایسے تو ہمارا اس ظالم دنیا پر سے اعتبار اٹھ جائے گا :(
کہہ دیں آپ دونوں کہ یہ سب جھوٹ ہے اور ابھی کچھ دیرپہلے لگائی گئی عدالت ایک حقیقت تھی، مدعی اور گواہ بھی کسی ڈرامے کا کردار نہیں تھے اور ہم حقیقتاً ایک جج تھے :(
 
ہمارے بنانے سے اگر آپ کچھ بن سکتے ہیں تو آپ جو چاہے بن جائیے۔۔۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
یعنی کہ یہ بھی خوب رہی۔ ایسے تو ہمارا اس ظالم دنیا پر سے اعتبار اٹھ جائے گا :(
کہہ دیں آپ دونوں کہ یہ سب جھوٹ ہے اور ابھی کچھ دیرپہلے لگائی گئی عدالت ایک حقیقت تھی، مدعی اور گواہ بھی کسی ڈرامے کا کردار نہیں تھے اور ہم حقیقتاً ایک جج تھے :(
اور پھر آپ کی آنکھ کھل گئی۔۔ ہیں ناں سلمان بھیا :rollingonthefloor:
 
Top