انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

stuart little ,pink panther,fairy tale of village,irdescence,need for speed,cue club,blast thru,garden escape .....and many many more :) اب کچھ لوگوں کا خیال ہے مجھے بڑے ہو جانا چاہیئے ۔۔اس لیئے گیمز مت کھیلا کرو :p آپ کی فیورٹ کون سی ہے ؟ :daydreaming:
لو بھلا بڑے کیا گیمز نہیں کھیلتے :LOL:

میں نے ان میں سے Need for speed کافی کھیلی ہے۔
Pacman سب سے پہلے کھیلنی سیکھی تھی اور آج بھی فیورٹ ہے ۔ :)

اس کے علاوہ یہ کافی پسند رہی ہیں اور کھیلتا رہا ہوں۔
Street Fighter
Art of Fighting
King of Fighters
SIMS
Prince of Persia
Snow Bros
Bubble Bubble
Double Dragon
Brian Lara Cricket 2005

بہت پرانی آرکیڈ گیمز میں یہ پسند تھیں:
Iron Horse
Green Beret
 
ابھی تو پڑھ رہی ہوں انکل پی ایچ ڈی کرنی ہے میں نے انشاءاللہ :) ویسے بنکنک لائن میں جانے کا سوچا ہوا ہے :rolleyes:

معیشت دان بننا ہے اور یا صرف بنکر ۔

ویسے معیشت کو لو تو فنانس صرف بنک ہی نہیں بلکہ بہت زیادہ دوسرے شعبوں میں ہے اور میرے خیال سے بنک سے کہیں بہتر فیلڈ موجود ہے اگر آپ معیشت کے مضامین پر زیادہ دھیان دیں بینک کی طرف مائل ہونے کی بجائے۔
 
عینی شاہ

محفلین
لو بھلا بڑے کیا گیمز نہیں کھیلتے :LOL:

میں نے ان میں سے Need for speed کافی کھیلی ہے۔
Pacman سب سے پہلے کھیلنی سیکھی تھی اور آج بھی فیورٹ ہے ۔ :)

اس کے علاوہ یہ کافی پسند رہی ہیں اور کھیلتا رہا ہوں۔
Street Fighter
Art of Fighting
King of Fighters
SIMS
Prince of Persia
Snow Bros
Bubble Bubble
Double Dragon
Brian Lara Cricket 2005

بہت پرانی آرکیڈ گیمز میں یہ پسند تھیں:
Iron Horse
Green Beret
نائس گیمز بلکہ مجھے اور بھی کھیلنے کو مل گئیں گیمز :pاب ہر بڑے آپ کی طرح تو نہیں ہوتے نہ :pکچھ سڑیل بڑے بھی ہوتے ہیں نااااااااا;)
 
عینی شاہ

محفلین
معیشت دان بننا ہے اور یا صرف بنکر ۔

ویسے معیشت کو لو تو فنانس صرف بنک ہی نہیں بلکہ بہت زیادہ دوسرے شعبوں میں ہے اور میرے خیال سے بنک سے کہیں بہتر فیلڈ موجود ہے اگر آپ معیشت کے مضامین پر زیادہ دھیان دیں بینک کی طرف مائل ہونے کی بجائے۔
ویسے ابھی کچھ نہن سوچا ہے ۔۔اکچئلی ہمارے سبھی ننھیال مین بنک میں ہی ۔۔تو ایک چارم نظر آتا ہے اس میں وائیٹ کالر جاب ۔۔کیا مزے ہیں :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک سوال کہ اگر آپ کو اس شعر کی تشریح کرنے کا کہا جائے تو کیسی کریں عینی شاہ آپی

دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہیں
پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے

سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں قسم کی تشریح۔
نوٹ: اس سوال کا جواب دینا ہے لازم ہے۔ مدد کے لیے محب علوی بھائی سے رجوع کیا جا سکتا ہے اور کسی سے نہیں کیونکہ ہی از دا ایکپرٹ آف ایکسپلینیشن۔
 
نایاب

لائبریرین
آمین ! انکل وہ ہیں میری سب سے پیاری آپا جانی :) اب تھوڑی بہت تو چیٹنگ کرنے دیں نا :p ویسے تھوڑا سا ہی ڈسکس کیا تھا انسے :) جی جی پوچھیں :daydreaming:
اللہ تعالی آپ کی " اپیا " کو سدا اپنی امان میں رکھتے زندگی کی تیز دھوپ سے سدا بچائے آمین
کوئی سوال ذاتیات میں لگے تو اسے فراموش کر دیں ۔

1 کہیں جوتا الٹا پڑا نظر آئے تو کیا آپ اسے سیدھا کر دیتی ہیں ۔ اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔۔ ہاتھ سے یا پاؤں سے ۔؟
2 جب کبھی بائیں آنکھ پھڑکے تو کیا سوچ آتی ہے کہ آج کھنچائی ہو گی ۔؟
3 ۔ تنہائی اور فراغت اگر میسر ہو تو " خیالی پلاؤ " پکاتی ہیں ۔ یاالجھن کو سلجھاتی ہیں ۔؟
4 ۔ حالات حاضرہ پر گفتگو کرنے بارے کیا نظریئہ رکھتی ہیں ۔ ؟
5 ۔ آپ کی کوئی ایسی عادت سے چھوڑنا چاہیں مگر نہیں چھٹتی ۔۔؟
6 ۔ آپ کیا کہیں گی اس بارے کہ " شکسپیئر کہتا ہے کہ گلاب کا نام اگر گلاب نہ ہوتا تو کیا خوشبو نہ دیتا ۔" ؟
7 ۔ کہتے ہیں کہ رونے سے دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ۔ صنف نازک کی صف میں کھڑے اس کی وضاحت کریں کہ " کیوں " ؟
 
باباجی

محفلین
نایاب انکل تھینکس فار ٹیلینگ می مائے سٹا ر :) ویسے میں یہ سب جانتی بھی ہوں پہلے سے ہی کہ آئی ائم سٹرانگ بئے سٹا ر ۔۔۔ اب میرے اوپر اسکا اثر کتنا ہے اسکا اندازہ آپکو آپا جانی کی اس بات سے ہو گا کہ وہ کہتی ہیں کہ سٹار تو شیر ہے لیکن ہیبٹس ساری گیدڑوں والی ہیں :rollingonthefloor:
@آپکا پہلا سوال کا جواب تو یہ ہی دوں گی کہ اتنے سارے اوٹ پٹانگ سوالوں کے جواب دے کر بھی آپکو میری انٹیلیکچوئلیٹی پر کوئی داؤٹ ہے :nerd: ویسے میرا خیال ہے ہر انسان ہی دانشمند ہوتا ہے حالات اور اس پر گزرے گئے واقعات وقت کے ساتھ اسے مزید پالش کرتے رہتے ہیں ۔:)

@میرے نزدیک سادگی اور اچھا اخلاق اچھی زندگی کی گارنٹی دے سکتیں ہیں ۔۔۔ دولت سے پیسے سے چیزیں تو خردی جا سکتی ہین مگر خوشیاں نہیں ۔۔۔ چھوٹی سے چھوٹی چیز کے ذیریعے بھی خوش ہوا اور رہا جا سکتا ہے۔:)

@ باادب با نصیب اور بے ادب بد نصیب ۔۔۔ یہی سنا ہے اپنے بڑوں سے اور بلکل ٹھیک بات ہے یہ اسی پر عمل بھی کیا ہے کرنا بھی ہے اور یہی سبق آگے بھی چل کر دینا ہے ۔:)

@آپکا یہ سوال مجھے بہت اچھا لگا انکل کیوں کہ اس سوال کا اثر بہت ہے میری لائف میں ۔۔میں ایسے حالات سے گزر چکی ہوں جب مجھے یہ لگا کہ بس اب میں کچھ کر ہی نہیں سکتی بس اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔ ہمت ۔۔حوصلہ سب داؤ پہ لگ گیا ۔۔۔ مگر گھر والوں اور سب سے بڑھ کر آپنی آپا جانی کی وجہ سے میں اس قابل ہو سکی کہ ایک دفعہ پھر سے ہمت و حوصلے کی مدد سےاپنی ایجوکیشن کمپلیٹ کی اور کروں گی بھی :)۔ میرا خیال ہے انکل کہ اگر آپکے اپنے آپکو ٹھیک طرح سے سمجھتے ہیں ۔۔پیار کرتے ہیں آپ سے تو دنیا کی کوئی بھی ناکامی آپ کے سامنے زیادہ دیر کھڑی رہ نہیں سکتی ۔:)
@ نہیں شک اور امید سے دور رہنا ناممکن ہے ۔۔۔ ۔ویسے یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔۔ ۔شک سم ٹامیز آپکی لائف مشکل بنا دیتی ہے اس لیئے ٹراے کریں کہ اس سے دور رہیں اپنی تھنکینگز پازیٹیو رکھیں ۔۔۔ جب کہ امُید مشکل واقت میں ہمارا سہارا بنتی ہے ۔۔ہمیں حوصلہ دیتی ہے ۔۔۔ جیسے ایک چھوٹا بچہ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو والیدین اس امید پر اسکی پرورش کرتے ہیں کہ وہ بڑا ہو کر انکا سہارا بنے گا ۔:) ہم ان دونوں کو اپنی لائف سے نکال نہیں سکتے ۔۔۔ :)
awesome :applause:
 
سپرب آنسرز
یو آر اے فلاسفر ایکچوئیلی
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
1 کہیں جوتا الٹا پڑا نظر آئے تو کیا آپ اسے سیدھا کر دیتی ہیں ۔ اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔۔ ہاتھ سے یا پاؤں سے ۔؟​
نایاب صاحب! سوال تو آپ نے عینی سے پوچھاہے۔ لیکن کچھ یاد آگیا تو عرض کرتے چلیں، گراجازت ہو۔
علمائے کرام سے اکثر سُنا کرتے تھے کہ سینکڑوں بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کر کے علم کی یہ دولت حاصل کی ہے، کودوں دے کر نہیں خریدی۔
چند سال قبل ہم ہندوستان ایک بہت بڑے دینی ادارے (جامعہ اشاعت العلوم)کے معائنہ کے لیے اکل کوا، (نندربار، مہاراشٹر، انڈیا،)گئے تھے۔وہاں ایک بات نے ہمیں حیرت میں ڈآل دیا۔ اور وہ یہ کہ ہم جب کسی کمرے میں داخل ہوتے تو داخلے کے وقت اگر ہمارے اُتارے ہوئے جوتوں کا رخ کمرے کی جانبہوتا تو کمرے سے باہر نکلتے وقت ہمیں اپنے جوتے باہری سمت کے رخ پر قرینے سے اس طرح ↓↓رکھے ملتے۔اور یہ معاملہ ہمارے ساتھ ہر کمرے کے باہر پیش آیا۔ ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی۔ ہم نے چھپ کر دیکھا تو یہ پایا کہ کمرے کے رُخ پر یا بے ترتیب رکھے جوتے دیکھ کروہاں سے گزرنے والا کوئی بھی طالب علم ان جوتوں کا رخ کمرے کی مخالف سمت میں اس طرح سے کر دیا کرتا کہ کمرے سے نکلتے وقت جوتے پہننے والے کو اپنے جوتوں کا رخ تبدیل کرنا نہ پڑے۔
اب پتا نہیں عینی اس کا کیا جواب دیتی ہیں۔لیکن جو بھی جواب دیں گی یقینا Unique ہوگا۔
 
عثمان

محفلین
مانو بلی ! ، چند سوال میری طرف سے بھی: :)

کتنی اونچی ہیل والی جوتی پہنتی ہو؟
چٹیا کرتی ہو یا پونی ٹیل؟
کونسی آواز ناپسند ہے ؟ گیزر کی یا ایگزاسٹ فین کی ؟
کونسی سواری سے لطف اندوز ہوئی ؟ تانگہ ، رکشہ یا چنگ چی ؟
کبھی موٹر سائیکل چلانا چاہو گی ؟

:):):)
 
عینی شاہ

محفلین
ایک سوال کہ اگر آپ کو اس شعر کی تشریح کرنے کا کہا جائے تو کیسی کریں عینی شاہ آپی

دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہیں
پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے

سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں قسم کی تشریح۔
نوٹ: اس سوال کا جواب دینا ہے لازم ہے۔ مدد کے لیے محب علوی بھائی سے رجوع کیا جا سکتا ہے اور کسی سے نہیں کیونکہ ہی از دا ایکپرٹ آف ایکسپلینیشن۔
:eek: عینی اور یہ روتا کھاتا lion :nerd::thinking:اپ اسکی explanation محب علوی بھائی سے ہی پوچھ لیں :baringteeth:
 
Top