عاطف بٹ
محفلین
تعبیر نے گیارہ ہزار مراسلے پورے کر کے اپنے انتہائی کم گو ہونے پر ایک بار پھر سے مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے۔ 
تعبیر کو یہ گیارہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو!
		
		
	
	
		 مبارکباں جی!
	مبارکباں جی!
		 میں تو آپ کی کم گوئی پر فدا ہوگیا ہوں!
	میں تو آپ کی کم گوئی پر فدا ہوگیا ہوں! 
		 او بلے بلے، گیارہ ہزرا ہوگئے مراسلے!!!
	او بلے بلے، گیارہ ہزرا ہوگئے مراسلے!!!
		 اب تھوڑا سا جشن بھی منا ہی لیا جائے!
	اب تھوڑا سا جشن بھی منا ہی لیا جائے!
		 تھوڑا سا اور ہونا چاہئے!
	تھوڑا سا اور ہونا چاہئے!
		 بہت مبارک ہو تعبیر! یونہی محفل کی رونقیں بڑھاتی رہئے اور خوش اور آباد رہئے!
	بہت مبارک ہو تعبیر! یونہی محفل کی رونقیں بڑھاتی رہئے اور خوش اور آباد رہئے!
		 
	
			
			تعبیر کو یہ گیارہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو!
 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
	 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
 
		 
 
		 
	 
	 
	 
	 
	