نیرنگ خیال
لائبریرین
نیرنگِ خیال صاحب،
لطیفے ذرا دیکھ بھال کر پوسٹ کیا کریں۔ آپ کے لطیفہ پڑھ کر گمان ہوتا ہے کہ آپ صنفی تعصب پھیلانے کی دانستہ کوشش کر رہے ہیں۔
یہ بھی ایک لطیفہ ہے یار۔۔۔ !![]()

 
آج کا لطیفہ کے عنوان سے کر دیتے اس کو جو چھوٹا سا ہے۔

نیرنگِ خیال صاحب،
لطیفے ذرا دیکھ بھال کر پوسٹ کیا کریں۔ آپ کے لطیفہ پڑھ کر گمان ہوتا ہے کہ آپ صنفی تعصب پھیلانے کی دانستہ کوشش کر رہے ہیں۔
یہ بھی ایک لطیفہ ہے یار۔۔۔ !![]()

 

![]()
آج کا لطیفہ کے عنوان سے کر دیتے اس کو جو چھوٹا سا ہے۔![]()
یہ ضرورت دھاگہ تھی تحریر۔۔۔۔ بہت شکریہویسے یہ بات ٹھیک ہے کہ دانستہ کسی خاص قوم یا گروہ کو مذاق کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ تاہم کبھی کبھی سامنے آنے والے اس طرح کے لطیفے کسی قوم یا گروہ کے کسی مشترک رجحان کی وجہ سے ہی ہوتے ہے۔ جیسے ہمارے ہاں کنجوسی کے لطیفوں کو میمن برادری سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ہمارے ایک دوست جو کہ میمن ہیں، جب بھی ان کے پاس میمن لوگوں کے حوالے سے کوئی لطیفہ آتا ہے تو وہ خاص طور پر ہمیں ارسال فرماتے ہیں۔
بہرکیف دانستہ کسی قوم یا گروہ کو مشقِ ستم بنانا واقعی شدید نا انصافی کی بات ہے۔
لطائف کے دھاگے میں اس خشک تحریر کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔
سنجیدہ لطیفہ:
اردو محفل کے بھائیوں کی سوئیٹ بہنیں!
نیلم![]()
![]()
![]()
![]()
مقدس![]()
ناعمہ عزیز![]()
![]()
ملائکہ![]()
عائشہ عزیز![]()
![]()
![]()
بوجھو تو جانیں۔
کیوں جی کس بات پر ہنسیاں آ رہی ہیں
ہنسی والے دھاگے میں ہنسیاں ہی آئیں گی نا۔۔کیوں جی کس بات پر ہنسیاں آ رہی ہیں![]()
ہنسی والے دھاگے میں ہنسیاں ہی آئیں گی نا۔۔
کوئی نہیں۔۔۔۔میں بھی اب سنجیدہ ہوں نین بھائی
![]()
جو ایویں ہنستا ہے عموماً نابغہ سے اک کسر زیادہ تصور کیا جاتا ہے۔ہنسی والے دھاگے میں ہنسیاں ہی آئیں گی نا۔۔
لطیفے ویسے مزاحیہ ہی ہوتے ہیںاس دھاگے میں مزاحیہ لطیفے ہوں گے ۔
یہ الزام ہے لڑکیوں پرلطائف والا دھاگہ تو اچھا بھلا سنجیدہ ہوگیا۔ یعنی رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیاناس والا معاملہ ہے یہاں۔۔۔
چلو میں تم کو اک مزے کی بات بتاتا ہوں پہلے اک لطیفہ سنو
لڑکا دوسرے سے:
تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟
دوسرا لڑکا:
کور آئی سیون
4 جی بی ریم
2 جی بی اینویڈیا کارڈ
کرسٹل ڈسپلے سکرین
2.7 گیگا پروسیسر
لڑکی دوسری سے: تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟
لڑکی: وہ پنک والا۔۔۔ ۔
اب تمہیں وجہ بتاتا ہوں کہ اس بات کا مجھے اتنا مزا کیوں آیا۔ میرے دفتر میں اک لڑکا لڑکی کے پاس آئی فون دیکھ کر اسے کہنا لگا کہ تمہارے پاس کونسے والا ہے۔
تو لڑکی کہتی سفید والا
ہا ہا ہا ہا وہ لڑکا برا سا منہ بنا کر کہتا یہ مجھے بھی نظر آ رہا۔ ماڈل پوچھا تھا۔![]()
