ڈرون تو محض ٹو دی پوائنٹ حملہ ہوتا ہے۔ کوئی بڑا نقصان تو ہونے سے رہا کہ پوری قوم کو آگاہ کیا جا رہا ہےکیا الطاف حسین اس بار حقیقت میں ڈرون حملہ کرنے جا رہے ہیں یا یہ بھی ماضی کی طرح !!تمام لوگ اس پر بحث کر رہے ہیں تو ہم نے سوچا اس ڈرون حملہ نما خبر کے بارے میں ہماری اورآپ کی رائے بھی شامل ہو جائے۔
لیکن اگر انہوں نے پاکستان آنا ہے تو ان کو ڈرون حملہ نہیں "خدکش" حملہ کہنا چاہیے تھا !سب سے بڑا ڈرون حملہ تو یہی ہو گا کہ موصوف خود پاکستان تشریف لے آئیں!
سب سے بڑا ڈرون حملہ تو یہی ہو گا کہ موصوف خود پاکستان تشریف لے آئیں!
حسان بھائی یہ جو آپ نے "پھر " لکھ دیا اس سے تو پوری کہانی کا رخ ہی بدل گيا ہے۔ہو سکتا ہے الطاف بھائی پیر صاحب پھر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیں۔
قیصرانی بھیا بس ذرا میڈیا پر شوشہ چھوڑنے کے لیے کیا جاتا ہے اور جناب نے کیا تیر مارنا ہے۔ڈرون تو محض ٹو دی پوائنٹ حملہ ہوتا ہے۔ کوئی بڑا نقصان تو ہونے سے رہا کہ پوری قوم کو آگاہ کیا جا رہا ہے
پاکستانی سیاست اللہ کی پناہشاید موصوف نے سوچا ہو گا 14 جنوری کے حوالے سے سارا ذکر ڈاکٹر صاحب کا ہو رہا ہے تو میڈیا میں اپنا نام چلانے کے لئے یہ ڈرون سٹارٹ کر دیا جناب نے
پاکستانی سیاست اللہ کی پناہ
بہت خوب!سیاست بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی
شمشاد بھائی اگر آپ سودے بازی کی بات الطاف بھائی کے مطلق کر رہے ہیں تو میں آپ سے متفق ہوں کہ اس سے پہلے انہوں نے جتنے طیارے اڑائے وہ بمباری کرنے کی بجائے دانہ چگ کر واپس ہو لئے۔یقیناً کوئی نہ کوئی سودے بازی ہو چکی ہو گی۔
قیصرانی بھائی، بس ایک چھوٹی سی اصلاح کہ الطاف حسین برطانوی شہری بھی نہیں، صرف برطانوی شہری ہی ہیں۔ ان کے پاس پاکستانی شہریت نہیں ہے۔مسئلہ یہ بھی ہے کہ اگر موصوف ڈاکٹر عمران فاروق کے کیس کی وجہ سے آ رہے ہیں تو بھی کوئی جائے امان نہیں۔ برطانوی سرزمین پر جرم ہوا ہے تو وہ کاروائی لازمی کریں گے، دوسرا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان شاید مطلوب افراد کی منتقلی کا معاہدہ ہے۔ دوسرا الطاف حسین برطانوی شہری بھی ہیں۔ اس وجہ سے ان کا "فرار" تو نہیں کہلایا جا سکتا۔ ہاں یہ ہے کہ پاکستان کے صدر بن کر اپنے جرائم بخشوا لیں تو اور بات ہے۔ این آر او سے تو یہ کور اپ ہونے سے رہا
اہا، اس بارے تو مجھے علم ہی نہیں تھا۔ کوئی لنک شنک مرحمت فرمائیےقیصرانی بھائی، بس ایک چھوٹی سی اصلاح کہ الطاف حسین برطانوی شہری بھی نہیں، صرف برطانوی شہری ہی ہیں۔ ان کے پاس پاکستانی شہریت نہیں ہے۔
جی، میں دیکھ کر دیتا ہوں۔ یہ مسئلہ تو ایک بار الیکشن کمیشن بھی زیر بحث آچکا ہے شاید!اہا، اس بارے تو مجھے علم ہی نہیں تھا۔ کوئی لنک شنک مرحمت فرمائیے