پاکستانی - سول ایوی ایشن

عسکری

معطل
کل میں نے کہیں خبر پڑھی تھی کہ دو سال بعد وہ پھر سے فلائٹیں شروع کر چکے ہیں اور پہلی ہی پرواز ۴۰ منٹ کی تاخیر سے روانہ ہوئی تھی۔
غلط پڑھا ہے اور کیسے دو سال ابھی اپریل میں تو ان کی فلائٹ 213 کریش ہوئی ہے پھر 2 سال کیسے ؟ اور ان کے پاس اس وقت 1 جہاز ہے بوئنگ200-737 جو کہ نا قابل پرواز ہے قانون کے مطابق کم از کم 3 جہاز ہونے چاہیے ائیر لائن آپریٹ کرنے کے لیے ۔ ان کا دوسرا 400-737 تو شاہین نے لے لیا اب یہ ائیر لائن کبھی اپریشنل نہیں ہو گی ۔
 
عسکری

معطل
یک شد نا دو شد :grin: دو دو اے340 لاہور ائیر پورٹ پر ایک ساتھ ائیر بلیو کی خیر ہوئے
airblue.jpg
 
عسکری

معطل
چلو جی سب کو مبارک ہو پاکستانی رجسٹریشن کا آخری بوئنگ 200-737 بھی گراؤنڈ کر دیا گیا ہے ۔ اس وقت پاکستنا مین کوئی اڑتا ہوا تابوت نہیں ہے :grin: ۔ شاھین ائیر نے اپنا آخری بوئنگ 200-737 سٹور کر دیا ہے ۔AP-BIU کے نام سے رجسٹرڈ اس جہاز کو 4-11 -1980 کو سروس میں شامل کیا گیا تھا اور 32 سال بعد یہ گراؤنڈ کر دیا گیا ہے ۔ اس طرح اب پاکستانی ایوی ایشن اور ہوائی سفر کا ایک خطرناک باب بند ہوا ۔ اب شاھین ائیر کے کسی بھی جہاز پر بیٹھ جائیں سارے 16 نئے جہاز ہیں :grin:۔

شہزادی کی تصاویر

2008 میں برٹش ائیر کے آخری ایام
1222357479.jpg

اور پھر شاھین ائیر کے 4 سال

1291491555.jpg
 
عسکری

معطل
قطر ائیر لائنز کی فلائٹ QR-883 نے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے جہاز جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیول سے دوحہ جا رہا تھا کہ فلائٹ کے پائلٹ نے پاکستانی سول ایوی ایشن سے میڈیکل لینڈنگ کی پرمیشن مانگی ہے ۔جہاز پر ایک عورت نے بچہ پیدا کیا ہے جنہیں جلد سے جلد ہسپتال پہنچانا تھا :grin: زچہ اور پچہ کو کراچی ائیر پورٹ سے ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے اور جہاز اپنے سفر پر روانہ ہوا چاہتا ہے چیک اپس کے بعد :bighug: جہاز کی رجسٹریشن نمبر ہے A7-BAN اور یہ بوئنگ777 ای آر ہے

اور لو پنگے :(

A7-BAN-Qatar-Airways-Boeing-777-300_PlanespottersNet_294182.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین

اس میں پنگے کا ذکر کہاں سے آ گیا یارا؟ میڈیکل ایمرجنسی تو فطری بات ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
یار اگر بچہ ہی پیدا ہونے والا تھا تو گھر بیٹھیں نا :p دوسروں کو لیٹ اور ائیر لائنز کے ہزاروں ڈالر اور اگلی فلائٹیں لیٹ تو نا کراؤ
یہ تو ائیرلائن کی غلطی ہے کہ انہوں نے اجازت کیوں دی۔ دوسرا یہ بات بھی اہم ہے کہ وہ بے چارے جا تو گھر ہی رہے تھے آرام سے بیٹھنے پر بچے کو شاید پاکستانی شہریت کی بڑی فکر تھی :)
 
عسکری

معطل
یہ تو ائیرلائن کی غلطی ہے کہ انہوں نے اجازت کیوں دی۔ دوسرا یہ بات بھی اہم ہے کہ وہ بے چارے جا تو گھر ہی رہے تھے آرام سے بیٹھنے پر بچے کو شاید پاکستانی شہریت کی بڑی فکر تھی :)
:grin: آسمان سے ٹپک رہی ہے آبادی ہمارے ملک میں ۔پہلے کیا کمی تھی :whistle:
 
Top