قیصرانی
لائبریرین
جی بالکل اپنے ظلم پر شرمندہ ہوں اور اس کا ازالہ بھی فرما دیا ہےخدارا ٹیگنگ تو صحیح طریقے سے کرلیا کریں۔کسی اور حسیب نذیر کو ٹیگ کرکے ساتھ گل لگا دیا ہے
یہ تو ظلم ہے میرے ساتھ![]()
جی بالکل اپنے ظلم پر شرمندہ ہوں اور اس کا ازالہ بھی فرما دیا ہےخدارا ٹیگنگ تو صحیح طریقے سے کرلیا کریں۔کسی اور حسیب نذیر کو ٹیگ کرکے ساتھ گل لگا دیا ہے
یہ تو ظلم ہے میرے ساتھ![]()
جا چھوڑ دیا تجھے یوسفِ ثانی سمجھ کر
بہت شکریہ بھائی جی/مرید جی
جی آ داب یعنی آپ میرے پیر دبانے کے چکر میں ہیں۔ فکر نہ کریں، میں نے بھی آپ کا حق المحنت داب کر حساب برابر کر دینا ہے
(اب اس ”آداب عرض ہے“ کے بہانے مجھے ”دبانے“ کو کوشش نہ کیجئے گا)
جناب ڈنڈی تو بینگن کو بھی لگی ہوتی ہے لیکن میں حسیب نذیر گِل میں لگی ڈنڈی کو پھول کی ڈنڈی پر قیاس کرتا ہوں .......اور آپ ؟جی بالکل اپنے ظلم پر شرمندہ ہوں اور اس کا ازالہ بھی فرما دیا ہےدراصل گل کے ساتھ ایک چھوٹی سی ڈنڈی لگی ہے جو دکھائی نہیں دی اور آپ سمجھے کہ میں نے ڈنڈی ماری ہے
![]()
گ ُ ل یعنی گل کے ساتھ لگی ڈنڈی تو وہی ہے جو آپ سمجھ رہے ہیںجناب ڈنڈی تو بینگن کو بھی لگی ہوتی ہے لیکن میں حسیب نذیر گِل میں لگی ڈنڈی کو پھول کی ڈنڈی پر قیاس کرتا ہوں .......اور آپ ؟![]()
جی بالکل یہ گُل ہی تھا بس ڈنڈی کی لمبائی زیادہ ہونے سے گِل بن گیاگ ُ ل یعنی گل کے ساتھ لگی ڈنڈی تو وہی ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں![]()
کچھ جلنے کی بو آ رہی ہے؟ مجھے تو نہیں آ رہی کہ میں پارشلی کلر بلائینڈ ہوںقیصرانی بھیا کتنا بولتے ہیں آپ!
ابھی کل تو پچیس ہزار ہوئے تھے آج ایک ہزار اور کر لیے۔![]()
آپ کو نہیں آ رہی تو پتا کیسے چلا بھیا؟کچھ جلنے کی بو آ رہی ہے؟ مجھے تو نہیں آ رہی کہ میں پارشلی کلر بلائینڈ ہوں
میں تو پوچھ رہا تھا۔ آپ نے تو بالکل ہی کنفرم کر دیا اندازے سےآپ کو نہیں آ رہی تو پتا کیسے چلا بھیا؟
ویسے مجھے تو بالکل بھی نہیں آ رہی کیوں کہ میں کلر بلائینڈ ہی نہیں ہوں سرے سے
ویسے مانو بلی فلی کلر بلائینڈ ہوتی ہیں۔ انہیں صرف بلیک اینڈ وائٹ اور گرے شیڈز ہی نظر آتے ہیںآپ کو نہیں آ رہی تو پتا کیسے چلا بھیا؟
ویسے مجھے تو بالکل بھی نہیں آ رہی کیوں کہ میں کلر بلائینڈ ہی نہیں ہوں سرے سے
تو پھر جا کر کچن میں دیکھ آئیں بھیامیں تو پوچھ رہا تھا۔ آپ نے تو بالکل ہی کنفرم کر دیا اندازے سے![]()
مجھے تو سب کلرز نظر آتے ہیں۔ویسے مانو بلی فلی کلر بلائینڈ ہوتی ہیں۔ انہیں صرف بلیک اینڈ وائٹ اور گرے شیڈز ہی نظر آتے ہیں![]()
اگر بھائی نے خود ہی کچن جا کر دیکھنا ہے کہ بہن کیا پکا اور جلا رہی ہے تو پھر فائدہ؟تو پھر جا کر کچن میں دیکھ آئیں بھیا![]()
جی جی۔ اسی طرح مجھے بھی سب کلر نظر آتے ہیں، بس پہچان نہیں سکتامجھے تو سب کلرز نظر آتے ہیں۔![]()