مدیحہ گیلانی
محفلین
ذرا ہنسنے سے فرصت ملے تو روشنی بھی ڈال دی جائے گی ۔اسے پڑھ کر سرائیکی کی ایک کہاوت یاد آ گئی اچانک
لیلے دے کن چھیلے کوں
تاہم پیرنی شاہنی صاحبہ اس بارے بہتر روشنی ڈال سکتی ہیں کہ کیا یہ کہاوت درست لکھی گئی ہے

 ویسے کہا آپ نے بھی ایسا کچھ غلط نہیں۔۔۔
 ویسے کہا آپ نے بھی ایسا کچھ غلط نہیں۔۔۔  
  
				 
 
		 
		
 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		 
 
		