محفل دا پِنڈ

تعبیر

محفلین
شکریہ ۔۔۔ ۔ بہت دن ہوگئے آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی تو سوچا تھوڑا سا تکلف کیا جائے ۔ اور مجھے پلیز صاحب نہ کہیئے گا ایک انڈین مووی یاد آجاتی ہے ۔ :grin:
ہاہاہا
تکلف کی وجہ سے اجنبی بھی بن سکتے تھے :p
وہ انیل کپور والی مووی صاحب نا ؟
تو جناب کہ لیتی ہوں ایسی کیا بات ہے :p
 
زبیر مرزا

محفلین
شکریہ ۔۔۔ ۔ بہت دن ہوگئے آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی تو سوچا تھوڑا سا تکلف کیا جائے ۔ اور مجھے پلیز صاحب نہ کہیئے گا ایک انڈین مووی یاد آجاتی ہے ۔ :grin:
کون سی مووی؟ انیل کپوراورراکھی گلزاروالی "صاحب" تو نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
کاکا اج شام نوں شہروں پروہڑیں آ رے نیں۔ تے اوناں واسطے تھوڑی جئی چاہ دی پتی لے آویں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آجائیں سیدہ شگفتہ بہنا آپ کے لیئے چٹنی تیار ہے جس کا وعدہ تھا:happy:
tumblr_lowj7fxIgQ1qgbsmeo1_500.jpg

شاندار ررررررررررر
مزا آ گیا :lovestruck:
 
فہیم

لائبریرین
گنے کے رس کی کھیر بھی ہوتی ہے کیا؟

ایک اور چیز کھائی ہوئی ہے جو گڑ بننے کے وقت بنتی ہے اسے ککو کہتے ہیں۔
جی ہوتی ہے نہ
ہم نے تو باقاعدہ طریقہ بھی لکھ دیا ہے اس کا :)

یہ ککو کے حدود اربعہ پر ذرا سی روشنی تو ڈالی جائے کہ کس حلیے کے ہوتے ہیں یہ ککو صاحب :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ہوتی ہے نہ
ہم نے تو باقاعدہ طریقہ بھی لکھ دیا ہے اس کا :)

یہ ککو کے حدود اربعہ پر ذرا سی روشنی تو ڈالی جائے کہ کس حلیے کے ہوتے ہیں یہ ککو صاحب :)

ککو صاحب نہیں بلکہ صاحبہ ہے شاید :happy:
مجھے اس کا ذائقہ بہت پسند ہے لیکن یہ معلوم کرنا پڑے گا کہ بنتی کیسے ہے ۔
 
Top