جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

ہمارے پیپرز میں چوائس نہیں ہوتی اپیا سمسٹر سسٹم ہے ناں
کوانٹم میکینکس کا پیپر برا ہوا تھا آج اس کے مارکس مل گئے ہیں 87 پرسنٹ
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ۔ یعنی میں اور آپ ایک جیسے ایگزام کو برا کہتے ہیں ۔
ہمارے سمسٹر سسٹم ہی ہے اور چوائس ہوتی ہے لیکن ہر ٹیچر کا اپنا سٹائل ہے ۔
 

یوسف-2

محفلین
65 فیصد آجائیں گے پھر بھی رویا جا رہا ہے۔ :eek: ہمارے 50 فیصد آجاتے تو ہم دوستوں کو نکما کہہ کہہ کر انکا جینا حرام کر دیتے تھے۔ :ROFLMAO:
نیرنگ بھائی ! 65 اور 66 فیصد نمبروں پر عموماً لڑکیاں ہی روتی نظر آتی ہیں ہیں۔ جبکہ اتنے نمبروں میں تو کم از کم پورے دو عدد لڑکے پاس ہوجاتے ہیں :p
 

یوسف-2

محفلین
امتحان تو کمان سے نکلے ہوئے تیر کی طرح ہے
نشانے پر جابیٹھے
یا نشانہ خطا ہوجائے
اس کے بعد ایک ہی صورت بچتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے ۔۔۔ ۔
اور جو نتیجہ نکلے اس پر کفِ افسوس ملنے کے بجائے اسے قبول کیا جائے اور صبرو شکر کیا جائے آگے کے لیئے ہمت باندھ لی جائے اور محنت کی جائے۔۔۔
جیسے: یا اللہ ”جاپان“ کو پاکستان کا دارالخلافہ بنادے کہ میں پرچہ میں یہی لکھ آیا ہوں :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ۔ یعنی میں اور آپ ایک جیسے ایگزام کو برا کہتے ہیں ۔
ہمارے سمسٹر سسٹم ہی ہے اور چوائس ہوتی ہے لیکن ہر ٹیچر کا اپنا سٹائل ہے ۔
آپ کیا کررہی ہیں آپی؟
جی جیسے ہمارے ایک میم ہیں انہوں نے اس دفعہ پیپر ایسے ان ایکسپکٹڈ دیا کہ کوئی بھی کوئسچن اہم والا نہیں دیا سارے غیر اہم دیئے۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

کیا کیا جائے ؟
جب ایک امتحان برا ہو تو جلنے کڑھنے ،پریشان ہونے اوراُس پر بہت زیادہ سوچ کر اگلا امتحان خراب کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ :) گرتے ہیں شہسوارہی میدان امتحان میں :) :) اور پھر ہمت باندھتے ہیں اگلے امتحان کے لیئے ۔:)
 

عسکری

معطل
نہ آپ خالص ملحد نہ ہم پورے متقی ، اجر مشکوک ہوا ۔ الحاد والے دھاگے سے بھاگ کر یہاں چھپنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا عبداللہ ۔
ھھھھھھھھھھ لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔ اور کونسا دھاگہ ؟ میں تو عبداللہ ہی نہیں :grin:
 
ھھھ ھھھ ھھھ ھ لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔ اور کونسا دھاگہ ؟ میں تو عبداللہ ہی نہیں :grin:
آپ عبداللہ تو ہر حال میں ہیں ۔


یہ والا

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/الحاد-اور-جدید-الحادی-نظریات.57198/
لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔
ایک اور غلط فہمی ۔
 

یوسف-2

محفلین
ھھھ ھھھ ھھھ ھ لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔ اور کونسا دھاگہ ؟ میں تو عبداللہ ہی نہیں :grin:
پہلے ”جہنمی“ کا ذکر، اب ”ثواب اور نیت“ کا بھاشن :grin: بھائی صاحب آپ کی طبیعت تو ”ٹھیک“ ہے نا؟ آج کیا کھایا تھا، کھانے میں :p
 
پہلے ”جہنمی“ کا ذکر، اب ”ثواب اور نیت“ کا بھاشن :grin: بھائی صاحب آپ کی طبیعت تو ”ٹھیک“ ہے نا؟ آج کیا کھایا تھا، کھانے میں :p
موصوف آج کسی ڈاکٹر نامی ہیلی کاپٹرپر سوار ہوکر مکہ مکرمہ میں آئے ہوئےتھے۔۔۔چنانچہ یہ اسکا بھی اثر ہوسکتا ہے:D
مکّے تک ریل کا سامان ہوا چاہتا ہے۔۔۔
اب تو انجن بھی مسلمان ہوا چاہتا ہے
 

عسکری

معطل
ہم روح سفر ہیں، ہمیں ”ناموں“ سے نہ پہچان​
کل اور کسی ”نام“ سے آجائیں گے ہم لوگ :grin:
میرا کوئی تعلق نہیں دھاگے سے نا میں نے کھلایا نا کولا نا ہی میں نے کسی کو کچھ کہا ۔ میں کیوں تبلیغ اور بحثیں کروں الحاد پر ؟ کوئی ایک معقول وجہ ؟ اسلام سے جان چھڑائی تو الحاد کو مذہب کی طرح بنا لوں؟
 

عسکری

معطل
موصوف آج کسی ڈاکٹر نامی ہیلی کاپٹرپر سوار ہوکر مکہ مکرمہ میں آئے ہوئےتھے۔۔۔ چنانچہ یہ اسکا بھی اثر ہوسکتا ہے:D
مکّے تک ریل کا سامان ہوا چاہتا ہے۔۔۔
اب تو انجن بھی مسلمان ہوا چاہتا ہے
مکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،
اوہ مکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،،،،
پانویں سو سو جُمعے پڑھا ئیے
گنگا گیاں گل مُکدی ناہیں
پانویں سو سو غوطے کھائیے
بُلھے شاہ گل تائیوں مُکدی
جے میں نُوں منوں گوائیے
 

یوسف-2

محفلین
مکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،
اوہ مکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،،،،
پانویں سو سو جُمعے پڑھا ئیے
گنگا گیاں گل مُکدی ناہیں
پانویں سو سو غوطے کھائیے
بُلھے شاہ گل تائیوں مُکدی
جے میں نُوں منوں گوائیے
کچھ ہم جیسے ”غیر اہل زبان“ کا بھی خیال کریں ۔ ۔ ۔ ترجمہ پلیز :p
 

عسکری

معطل
کچھ ہم جیسے ”غیر اہل زبان“ کا بھی خیال کریں ۔ ۔ ۔ ترجمہ پلیز :p
یہ لیں وہیں سے کاپی کر لیا جہاں سے وہ کیا تھا:LOL:
going to makkah is not the ultimate
going to makkah is not the ultimate
even if humdreds of prayers are offered
going to river ganges is not the ultimate
even if hundreds of clensing are done
bulleh shah the ultimate is this
when the i is removerd from the heart
 
Top