محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

قیصرانی

لائبریرین
یہ اس میں وڈی ڈاھڈی کون ہیں ۔۔۔ ذرا روشنی تو ڈال دیجئے گا ہمیں ٹھیک سے نظر نہ آوے ہے ۔۔چشمہ کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں۔:battingeyelashes::nerd:
ہماری وڈی ڈاھڈی پیرنی صاحبہ ہیں وہ۔ میں کیسے روشنی ڈالوں جبکہ اللہ تعالٰی نے ان کے رخِ انور پر نور کی بارش کی ہوئی ہے۔ ویسے بائی دی وے، انہیں دیکھنے کے لئے چشمے کی نہیں آئینے کی ضرورت پڑے گی آپ کو :biggrin:
 

نیلم

محفلین
تم میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھنا :p
دونوں سیکھ لیں گے :rollingonthefloor:
ایک کرسی میری بھی ساتھ لگا لینا میں تم دونوں کو جگا دیا کروں گی جب کلاس ختم ہوا کرے گی:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
پھر تو محب بھائی کو جو آتاہو گا وہ بھی بھول جائے گا،،،اور وہ ہمیں کلاس سے باہر نکال دیں گے:D
 

فاتح

لائبریرین
ہماری وڈی ڈاھڈی پیرنی صاحبہ ہیں وہ۔ میں کیسے روشنی ڈالوں جبکہ اللہ تعالٰی نے ان کے رخِ انور پر نور کی بارش کی ہوئی ہے۔ ویسے بائی دی وے، انہیں دیکھنے کے لئے چشمے کی نہیں آئینے کی ضرورت پڑے گی آپ کو :biggrin:
اب آیئنہ کون دیکھے اُس کے لیئے بھی تو چشمہ درکار ہوگا ناں ۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی:noxxx:
 
Top