عشبہ رانی بڑی سیانی

زبیر مرزا

محفلین
ہم تو اب کیوٹ رہے نہیں۔ لہذا نئی نسل کے حق میں بیٹھ جاتے ہیں :) :)
بات یہ ہے کہ مجھے چھوٹے بھائی کیوٹ ہی لگتے ہیں :) میں اپنے چھوٹے بھائی اور اُس کے بیٹے کو ایک ہی طرح سے دیکھتا اور
"پیارے والے چھوٹے بچے "کہہ کے مخاطب کرتا ہوں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بات یہ ہے کہ مجھے چھوٹے بھائی کیوٹ ہی لگتے ہیں :) میں اپنے چھوٹے بھائی اور اُس کے بیٹے کو ایک ہی طرح سے دیکھتا اور
"پیارے والے چھوٹے بچے "کہہ کے مخاطب کرتا ہوں :)
بس پھر آج سے ہم چھوٹے بھائی اور ہر جگہ کیوٹ والے تصدیقی بیان کے لیئے آواز لگا دی جائے گی :) :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top