عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو اچھی خبر ہے
تصویر پلیز

اور کس کس کے پاس ہو گا
آپ "Lenovo G780" لکھ کر گوگل کر لیں بٹیا، بے شمار تصاویر مل جائیں گی۔ یہ 17.3 انچ اسکرین والا لیپ ٹاپ ہے اس لیے اس کو ہمارے پاس ہی رہنے دیں، آپ قدرے چھوٹے سائز والے برانڈ نیو لیپ ٹاپ کو تاڑ کر رکھیں! :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

اب سب کے دیکھنا پڑیں گے :happy:
 
ذوالقرنین

لائبریرین
ماشاءاللہ
جگ جگ جیے۔
میں نے کچھ نہیں کہنا بے بی گڑیا کے بارے میں۔ اگر کہوں تو اسے اغوا کرنے کے بارے میں ہی کہوں گا۔ مجھے اسے اغوا کرنے کا ہے۔:love:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عشبہ اور میں
557477_10151328821681978_2110760114_n.jpg
 
Top