شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب کہ آپ بھی محفل میں تشریف لائے۔
آپ کی یاد ایک اور دھاگے میں آئے تھی۔ ابھی ڈھونڈ کر آپ کو ٹیگ کرتا ہوں۔
 

محب علوی

لائبریرین
فیناٹیسکٹ :) میں نے بھائی کوکہا تھا کہ محب بھائی کہہ رہے تھے کہ ایک تمھیں بھی بھیج دوں گا اپنی طرف سے گفٹ :p
جھوٹی :p

میں نے کہا تھا کبھی کبھی شاکر سے مانگ لیا کرنا اور ایک گھر میں اتنے ٹیبلیٹ اچھے نہیں ہوتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top