پہلی بات یہ کہ ہم آپ کے مطمعن سے مطمئن نہیں ہیں۔بھائی جی جیسا بھی تھا آپکو کیا ؟ موروثی ہو یا ثقافتی ہو یا جنسیاتیپر ہم نے وفا کی اور ہمارا ضمیر (جو مر چکا ہے ) مطمعن ہے
![]()
دوسرے کہ یہ کیسی وفا ہے جو اس مصرعے کی تعبیر ہے
؎ مرے تھے جن کے لئے وہ وضو ہی کرتے رہے